"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38: سطر 38:
* {{nowrap|{{Color box|{{The Jewish Home/meta/color}}|border=darkgray}} [[بیت یہودی]] (5)}}
* {{nowrap|{{Color box|{{The Jewish Home/meta/color}}|border=darkgray}} [[بیت یہودی]] (5)}}
** ''{{Color box|{{Tkuma (political party)/meta/color}}|border=darkgray}} [[تکوما (سیاسی جماعت)|تکوما]] (2)''
** ''{{Color box|{{Tkuma (political party)/meta/color}}|border=darkgray}} [[تکوما (سیاسی جماعت)|تکوما]] (2)''
* {{Color box|#0085FF|border=darkgray}} [[راست نو (اسرائیل)|راست نو]] (3)
* {{Color box|#0085FF|border=darkgray}} [[یمین جدید (اسرائیل)|یمین جدید]] (3)
'''حزبِ اختلاف (59)'''
'''حزبِ اختلاف (59)'''
* {{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[اسرائیلی لیبر پارٹی|لیبر]] (19)
* {{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[اسرائیلی لیبر پارٹی|لیبر]] (19)

نسخہ بمطابق 13:36، 12 جنوری 2019ء

کنیست
הכנסת
ھا کنیست
الکنیست
بیسویں کنیست
Coat of arms or logo
قسم
قسم
قیادت
شیلی یحیموویچ، لیبر
از 1 جنوری 2019ء
ساخت
نشستیں120
سیاسی گروہ
حکومت (61)[1]

حزبِ اختلاف (59)

انتخابات
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن
ڈھونٹ طریقہ
پچھلے انتخابات
17 مارچ 2015ء
اگلے انتخابات
2019ء
مقام ملاقات
کنیست، جفعات رام، مغربی یروشلم، اسرائیل
ویب سائٹ
www.knesset.gov.il

کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת‎‎‏ [ھا کنیست]؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئے الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔

نام

اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה‎) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]

حکومت میں کردار

اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔

کنیست کی اسمبلیاں

ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس کو پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔

  • پہلی کنیست (1949–1951)
  • دوسری کنیست (1951–1955)
  • تیسری کنیست (1955–1959)
  • چوتھی کنیست (1959–1961)
  • پانچویں کنیست (1961–1965)
  • چھٹی کنیست (1965–1969)
  • ساتویں کنیست (1969–1974)
  • آٹھویں کنیست (1974–1977)
  • نویں کنیست (1977–1981)
  • دسویں کنیست (1981–1984)
  • گیارہویں کنیست (1984–1988)
  • بارہویں کنیست (1988–1992)
  • تیرہویں کنیست (1992–1996)
  • چودہویں کنیست (1996–1999)
  • پندرہویں کنیست (1999–2003)
  • سولہویں کنیست (2003–2006)
  • سترہویں کنیست (2006–2009)
  • اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
  • انیسویں کنیست (2013–2015)
  • بیسویں کنیست (2015–تا حال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. میریسا نیومین (14 نومبر 2018)۔ "As Liberman quits, looming draft law deadline puts Netanyahu under the gun"۔ ٹائمز آف انڈیا (بزبان امریکی انگریزی)۔ 9 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2018 
  2. The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
  3. The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
  4. Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library

بیرونی روابط

31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528