"مزاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q35874 پر موجود ہیں
م خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 5: سطر 5:
| image3 = Filho da natureza (cropped).jpg|width3=960|height3=720
| image3 = Filho da natureza (cropped).jpg|width3=960|height3=720
| image4 = Laugh Out Loud.jpg|width4=900|height4=600
| image4 = Laugh Out Loud.jpg|width4=900|height4=600
| footer = اوپر بائیں طرف سے نیچے دائیں طرف یا اوپر سے نیچے تک (موبائل): مختلف لوگ [[ہنسی|ہنس]] رہے ہیں جن کا تعلق [[افغانستان]]، [[تبت]]، [[برازیل]] اور [[ملائشیا]] سے ہے۔
| footer = اوپر بائیں طرف سے نیچے دائیں طرف یا اوپر سے نیچے تک (موبائل): مختلف لوگ [[ہنسی|ہنس]] رہے ہیں جن کا تعلق [[افغانستان]]، [[تبت]]، [[برازیل]] اور [[ملائیشیا]] سے ہے۔
}}
}}

نسخہ بمطابق 06:20، 28 جنوری 2019ء

اوپر بائیں طرف سے نیچے دائیں طرف یا اوپر سے نیچے تک (موبائل): مختلف لوگ ہنس رہے ہیں جن کا تعلق افغانستان، تبت، برازیل اور ملائیشیا سے ہے۔

مزاح (انگریزی: Humour) ایک ایسا رجحان ہے جس میں ہنسی کو بڑے لطیف انداز میں لوگوں، محفلوں اور موقعوں کی بیچ جگہ دی جاتی ہے۔ یہ اصطلاح قدیم یونانیوں کی اصطلاح مزاحی طب سے لی گئی ہے، جس میں انسانی جسم کے سیال مادوں کے توازن کی تعلیم دی گئی تھی، جسے مزاح کی جمع کا نام دیا گیا تھا۔ لاطینی زبان میں مزاح کا استعمال زیر گرفت انسانی صحت اور جذبے کو کہا گیا ہے۔

ہر عمر اور ثقافت کے لوگ مزاح سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس لیے حسِ مزاح کی اصطلاح عالمی نوعیت اختیار کر گئی ہے۔ مفروضے کے طور پر ایسا شخص جو حس مزاح کم رکھتا ہو، اس کے بارے میں عام تصور ہے کہ وہ غیرتوجیہی، عجیب و غریب یا جھنجھلا دینے والی فطرت کا مظاہرہ کرے گا۔ حالانکہ یہ بات ایک شخص کے ذوق پر منحصر ہے کہ وہ کسی چیز کو مزاحیہ پاتا ہے یا نہیں، مگر یہ بہت سے عوامل پر محیط ہے، جن میں جغرافیائی وقوع، ثقافت، شعور، تعلیم کی سطح، عقل اور سیاق و سباق شامل ہیں۔ مثلًا کم عمر بچے ٹام اور جیری جیسے کارٹونوں سے متاثر ہو سکتے ہیں، جو انہیں ٹی وی شو یا کامک کی شکل میں دستیاب ہو سکتے ہیں۔ اس کے بر عکس مزاح کی کئی پیچیدہ شکلیں جیسے کہ ہجو سماجی معانی اور سیاق و سباق کی سمجھ پر منحصر ہیں اور اس وجہ سے یہ بڑی عمر کے لوگوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات