"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
}}
}}
روزنامہ نوائے وقت، [[پاکستان]] کے شہروں [[اسلام آباد]]،[[لاہور]]، [[کراچی]] اور [[ملتان]] سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نوائے وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت (2009ء) نوائے وقت [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] ([[نواز شریف]]) کا حامی اخبار سمجھا جاتا ہے{{حوالہ درکار}}۔

== نوائے وقت گروپ ==
== نوائے وقت گروپ ==

نسخہ بمطابق 08:38، 6 فروری 2019ء

نوائے وقت
نوائے وقت، 22 مئی 2010ء کا سر ورق
قسمروزنامہ اخبار
مالک
مدیرسید افاق حسین
آغازسنہ 1940ء میں حمید نظامی نے قائم کیا
صدر دفترلاہور، پاکستان
ویب سائٹhttp://www.nawaiwaqt.com.pk

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں اسلام آباد،لاہور، کراچی اور ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید

بیرونی روبط

  1. Rameeza Majid Nizami (Managing Director of Nawa-i-Waqt) on The Nation newspaper Published 26 March 2016, Retrieved 5 April 2018