"جاوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > مغربی جاوا
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:ملائیشیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:ملائیشیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 04:25، 7 فروری 2019ء

جاوی زبان
ذاتی نام (جاوی میں: Basa Jawa)
(جاوی میں: Jawa ویکی ڈیٹا پر (P1705) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

متکلمین
کتابت لاطینی حروفِ تہجی [2]،  پیگون حروف تہجی   ویکی ڈیٹا پر (P282) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 639-1 jv[3]  ویکی ڈیٹا پر (P218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 639-2 jav  ویکی ڈیٹا پر (P219) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 639-3 jav  ویکی ڈیٹا پر (P220) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[4] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔

جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔

حوالہ جات

  1. https://www.ethnologue.com/
  2. https://www.ethnologue.com/ — عنوان : Ethnologue — اشاعت 25[1]
  3. https://op.europa.eu/web/eu-vocabularies/at-dataset/-/resource/dataset/language
  4. Kewarganegaraan, Suku Bangsa, Agama dan Bahasa Sehari-hari Penduduk Indonesia - Hasil Sensus Penduduk 2010۔ Badan Pusat Statistik۔ 2011۔ ISBN 978-979-064-417-5