"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بریلوی مکتب فکر
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی تنظیمیں
سطر 20: سطر 20:




[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں]]

نسخہ بمطابق 20:53، 7 فروری 2019ء


سنی تحریک
بانیمحمد سلیم قادری
صدرثروت اعجاز قادری
تاسیس1990
صدر دفترکراچی، پاکستان
انتخابی نشان
ٹیبل لیمپ
ٹیبل لیمپ

پاکستان سنی تحریک ایک پاکستانی بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’سنی تحریک‘‘ تھا جو سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان سنی تحریک میں تبدیل ہو گیا۔
سنی تحریک 1990 میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی محمد سلیم قادری تھے۔[1]ان کے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک محمد عباس قادری نے سنبھالی۔ اپریل 2006ء میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگر اھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شھید ھوگئے تھے جس کے بعد ثروت اعجاز قادری نے پارٹی قیادت سنبھالی۔[2]

حوالہ جات