"قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0 |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مصر میں اورینٹل راسخ الاعتقادی |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
'''قبطی مسیحیت''' {{دیگر نام|انگریزی= Coptic Christianity}} کا سرکاری نام '''اسکندریہ کا قبطی راسخُ الا عتقاد کلیسیا''' {{دیگر نام|انگریزی= Coptic Orthodox Church of Alexandria}} ہے۔ روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، [[مرقس]] نے پہلی صدی عیسوی میں اس کی بنیاد رکھی۔ 451ء میں [[خلقدون کی کلیسیائی مجلس]] کے بعد [[قبطی مسیحی|قبطی مسیحیوں]] نے [[مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا]] سے '''مسیحی الہیات''' کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا- |

مسیحی الٰہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے۔ تقسیم بنیادی طور پر [[یسوع مسیح]] کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔ |
مسیحی الٰہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے۔ تقسیم بنیادی طور پر [[یسوع مسیح]] کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔ |
||
== نگار خانہ == |
== نگار خانہ == |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
[[زمرہ:قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] |
[[زمرہ:قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] |
||
[[زمرہ:قومی کلیسیائیں]] |
[[زمرہ:قومی کلیسیائیں]] |
||
[[زمرہ:مصر میں اورینٹل راسخ الاعتقادی]] |
|||
[[زمرہ:مصر میں مذہب]] |
[[زمرہ:مصر میں مذہب]] |
||
[[زمرہ:مصر میں مسیحیت]] |
[[زمرہ:مصر میں مسیحیت]] |
نسخہ بمطابق 17:00، 8 فروری 2019ء
قبطی مسیحیت Coptic Orthodox Patriarchate of Alexandria Ϯⲉⲕ̀ⲕⲗⲏⲥⲓⲁ ̀ⲛⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ ̀ⲛⲟⲣⲑⲟⲇⲟⲝⲟⲥ | |
---|---|
Coptic Orthodox Cross Reads: Jesus Christ, the Son of God | |
بانی | مرقس 42 عیسوی میں |
آزادی | Apostolic Era |
تسلیم | Oriental Orthodox |
پادریِ اعلیٰ | Tawadros II |
صدر دفاتر | اسکندریہ اور قاہرہ، مصر میں |
علاقہ/خطہ | مصر |
مقبوضات | خلیجی ممالک، فلسطین، اسرائیل، لیبیا، سوڈان، جنوبی افریقا، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، برطانیہ، مغربی یورپ، جنوبی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اوقیانوسیہ، جنوب مشرقی ایشیا اور Caribbean Islands |
زبان | قبطی، یونانی، عربی، مصری عربی، عبرانی، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، سواحلی، افریکانز، اور دیگر کئی زبانیں |
اراکین | ~14 سے ~16 ملین کل: ~12,000,000 میں مصر + ~2,000,000 سے ~4,000,000 Abroad (انتشار) |
ویب سائٹ | Official Website of HH Pope Tawadros II |
قبطی مسیحیت (انگریزی: Coptic Christianity) کا سرکاری نام اسکندریہ کا قبطی راسخُ الا عتقاد کلیسیا (انگریزی: Coptic Orthodox Church of Alexandria) ہے۔ روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، مرقس نے پہلی صدی عیسوی میں اس کی بنیاد رکھی۔ 451ء میں خلقدون کی کلیسیائی مجلس کے بعد قبطی مسیحیوں نے مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا سے مسیحی الہیات کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-
مسیحی الٰہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے۔ تقسیم بنیادی طور پر یسوع مسیح کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔