"تکون خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 سال پہلے
م
clean up, typos fixed: کیۓ → کیے using AWB
م (روبالہ جمع: hi:हेमतोपोइएसिस)
م (clean up, typos fixed: کیۓ → کیے using AWB)
{{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِِ خون (hematopoiesis) سے [[علم]] [[دمیات|دمیات یعنی hematology]] میں مراد [[زندہ]] اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران [[خون]] یا اس کے اجزاء تخلیق کیۓکیے جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ ، [[اصل الکلمہ]] میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، [[مصدر]]، {{جسامتعر|130%|كَوَّن}} سے بننے والے لفظ {{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِ کا مفہوم ، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔
 
[[زمرہ:دمیات]]
 
[[en:Haematopoiesis]]
[[ca:Hematopoesi]]
[[cs:Krvetvorba]]
[[de:Hämatopoese]]
[[en:Haematopoiesis]]
[[es:Hematopoyesis]]
[[eu:Hematopoiesi]]
8,987

ترامیم

فہرست رہنمائی