"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م clean up, replaced: → (28), typos fixed: ہوۓ → ہوئے (2) using AWB |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م clean up, replaced: → (15) using AWB |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox Computer Hardware Bus |
{{Infobox Computer Hardware Bus |
||
| name |
| name = کسح <span dir="ltr" style="font-size:65%; font-family:Arial; Bitstream Vera Sans; Lucida Sans Unicode;"> (USB) </span> |
||
| fullname |
| fullname = کائناتی سلسلی حافلہ |
||
| image |
| image = BluetoothUSBStick(BlueFritz).JPG |
||
| caption |
| caption = عام طور پر استعمال ہونے والا ایک کسح |
||
| invent-date = [[جنوری]] [[1996]]ء |
| invent-date = [[جنوری]] [[1996]]ء |
||
| width |
| width = 1 |
||
| numdev |
| numdev = 127 per host controller |
||
| speed |
| speed = 12 or 480 Mbit/s<!-- This isn't an advocacy page, don't put anything about USB 3 until it is finalized --> |
||
| style |
| style = s |
||
| hotplug |
| hotplug = جی ہاں |
||
| external |
| external = جی ہاں |
||
}} |
}} |
||
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخاب{{زیر}} [[اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے [[ترخیمہ]] بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم [[شمارندہ]] میں مختلف الاقسام [[اختراع|اختراعات (devices)]] کے لیۓ [[سطح البین|سطح البینی (interface)]] معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔ |
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخاب{{زیر}} [[اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے [[ترخیمہ]] بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم [[شمارندہ]] میں مختلف الاقسام [[اختراع|اختراعات (devices)]] کے لیۓ [[سطح البین|سطح البینی (interface)]] معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 14:26، 2 فروری 2011ء
کسح (USB) کائناتی سلسلی حافلہ | |
عام طور پر استعمال ہونے والا ایک کسح | |
سالِ تخلیق: Year created |
جنوری 1996ء |
چوڑائی: Width |
1 bit |
اختراعاتی عدد: Number of devices |
127 per host controller |
گنجائش: Capicity |
12 or 480 Mbit/s |
انداز: Style |
سلسلی |
حار وصلیت؟ Hotplugging? |
جی ہاں |
بیرونی؟ External? |
جی ہاں |
کائناتی سلسلی حافلہ کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخابِ اوائل کلمات سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے ترخیمہ بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم شمارندہ میں مختلف الاقسام اختراعات (devices) کے لیۓ سطح البینی (interface) معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیۓ |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک موصل اختراع (conductor device) کی مانند برقی دورانوں (electrical circuits) کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے سلسلی حافلہ (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک برقی وصیلہ (electrical connector) بھی سمجھا جاسکتا ہے۔