"سلطان عمر علی سیف الدین مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1958ء میں مکمل ہونے والی مساجد
سطر 3: سطر 3:
'''سلطان عمر علی سیف الدین مسجد''' [[برونائی دارالسلام|سلطنت برونائی]] کے دار الحکومت [[بندر سری بگاوان|بندری سری بیگوان]] میں واقع شاہی مسجد ہے۔ یہ خطۂ [[ایشیا بحر الکاہل]] کی خوبصورت ترین مساجد اور ملک کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد برونائی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔

یہ مسجد برونائی کے 28 ویں سلطان سے موسوم ہے۔ اس کی تعمیر [[1958ء]] میں مکمل ہوئی اور یہ جدید اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھی جاتی ہے جس پر اسلامی اور اطالوی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ مسجد [[دریائے برونائی]] کے کناروں پر واقع ایک مصنوعی تالاب پر تعمیر کی گئی۔ مسجد [[سنگ مرمر]] کے [[مینار|میناروں]]، سنہرے [[گنبد|گنبدوں]]، صحنوں اور سر سبز باغات پر مشتمل ہے۔

مسجد کا مرکزی گنبد پر خالص [[سونا|سونے]] سے کام کیا گیا ہے۔ مسجد 52 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] بلندی پر واقع ہے اور بندر سری بیگوان شہر کے کسی بھی حصے سے با آسانی دیکھی جا سکتی ہے۔ میناروں میں جدید برقی سیڑھیاں نصب ہیں جو اوپر جانے کے کام آتی ہیں۔ مسجد کے میناروں سے شہر کا طائرانہ منظر قابل دید ہے۔

== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://encarta.msn.com/media_461513568_761560661_-1_1/Sultan_Omar_Ali_Saifuddin_Mosque_Brunei.html مسجد کے بارے میں معلومات اور تصاویر]

* [http://www.tourismbrunei.com/overview/bandar.html سیاحت{{زیر}} برونائی-سلطان عمر علی سیف الدین مسجد]

{{زمرہ کومنز|Sultan Omar Ali Saifuddin Mosque}}

[[زمرہ:1958ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات]]

[[زمرہ:1958ء میں مکمل ہونے والی مساجد]]
[[زمرہ:برونائی کی مساجد]]
[[زمرہ:برونائی کی مساجد]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مساجد]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مساجد]]

نسخہ بمطابق 03:25، 11 فروری 2019ء

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد سلطنت برونائی کے دار الحکومت بندری سری بیگوان میں واقع شاہی مسجد ہے۔ یہ خطۂ ایشیا بحر الکاہل کی خوبصورت ترین مساجد اور ملک کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد برونائی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔

یہ مسجد برونائی کے 28 ویں سلطان سے موسوم ہے۔ اس کی تعمیر 1958ء میں مکمل ہوئی اور یہ جدید اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھی جاتی ہے جس پر اسلامی اور اطالوی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ مسجد دریائے برونائی کے کناروں پر واقع ایک مصنوعی تالاب پر تعمیر کی گئی۔ مسجد سنگ مرمر کے میناروں، سنہرے گنبدوں، صحنوں اور سر سبز باغات پر مشتمل ہے۔

مسجد کا مرکزی گنبد پر خالص سونے سے کام کیا گیا ہے۔ مسجد 52 میٹر بلندی پر واقع ہے اور بندر سری بیگوان شہر کے کسی بھی حصے سے با آسانی دیکھی جا سکتی ہے۔ میناروں میں جدید برقی سیڑھیاں نصب ہیں جو اوپر جانے کے کام آتی ہیں۔ مسجد کے میناروں سے شہر کا طائرانہ منظر قابل دید ہے۔

بیرونی روابط