"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
[[فائل:Ameelmueel.PNG|frame|بائیں|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکارنیٹ ورک (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[سافٹ ویئر|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
== علمی تعریف ==
عمیل و سرور، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔
 
== خصوصیات ==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکارنیٹ ورک (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[سافٹ ویئر]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سافٹ ویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
=== معیل کی خصوصیات ===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
 
== چند فوائد ==
عمیل و سرور سافٹ ویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو [[جالکارنیٹ ورک (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اس طرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے

فہرست رہنمائی