"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تونس کی زبانیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
|iso3=ota |
|iso3=ota |
||
}} |
}} |
||
[[ |
[[فائل:Ataturkstatue.jpg|تصغیر|[[کمال اتاترک]] اور جدید ترکی حروف]] |
||
''عثمانی ترک زبان'' یا ''لسان عثمانی''، وہ [[ترک زبان]] ہے جو [[سلطنت عثمانیہ]] میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ '''عثمانی ترک زبان''' میں [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔ |

سطر 33: | سطر 33: | ||
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔ |

عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔ |
عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔ |
||
<div dir="rtl" style="font-family:arial; times new roman;"> |
<div dir="rtl" style="font-family:arial; times new roman;"> |
||
{| class="wikitable" |
{| class="wikitable" |
||
سطر 155: | سطر 155: | ||
[[زمرہ:عثمانی ترک زبان]] |
[[زمرہ:عثمانی ترک زبان]] |
||
[[زمرہ:تونس کی زبانیں]] |
|||
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]] |
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]] |
||
[[زمرہ:مردہ زبانیں]] |
[[زمرہ:مردہ زبانیں]] |
نسخہ بمطابق 09:09، 14 فروری 2019ء
عثمانی ترک زبان Ottoman Turkish | |
---|---|
لسان عثمانى lisân-ı Osmânî | |
علاقہ | سلطنت عثمانیہ, جنوب مغربی قفقاز عبوری قومی حکومت |
دور | 1928 میں ترک زبان میں تبدیل [حوالہ درکار] |
ابتدائی اشکال | |
عثمانی ترک حروف تحجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | ota |
آیزو 639-3 | ota |
عثمانی ترک زبان یا لسان عثمانی، وہ ترک زبان ہے جو سلطنت عثمانیہ میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ عثمانی ترک زبان میں عربی اور فارسی کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔
سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں
فاسخ ترکش: شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان
اورتا ترکش: طبقہ امرا اور تجارت کی زبان
کابا ترکش: نچلے طبقوں کی زبان
علاوہ ازیں تاریخی طور پر عثمانی ترک زبان پر تین اہم ادوار گزرے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
اس کی عثمانلی ترکش (قدیم عثمانی ترک): عثمانی ترک زبان کا یہ دور 16 ویں صدی تک رہا۔ یہ سلجوق اور اناطولیہ کے ترک قبائل کی زبان سے بہت زیادہ میل کھاتی تھی۔
اورتا عثمانلی ترکش (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے دور تنظیمات تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔
ینی عثمانلی ترکش (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر 1850ء کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔
جنگ عظیم اول میں شکست کے بعد 1928ء میں سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہو گیا اور جدید ترک جمہوری ریاست ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں مصطفٰی کمال اتاترک نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے ترکی زبان کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔
عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔
اکیلا | حتمی | وسطی | ابتدائی | نام | ALA-LC نقل حرفی | جدید ترک زبان |
---|---|---|---|---|---|---|
ﺍ | ﺎ | — | الف | a, â | a, e | |
ﺀ | — | حمزہ | ˀ | ', a, e, i, u, ü | ||
ﺏ | ﺐ | ﺒ | ﺑ | بے | b, p | b |
ﭖ | ﭗ | ﭙ | ﭘ | پے | p | p |
ﺕ | ﺖ | ﺘ | ﺗ | تے | t | t |
ﺙ | ﺚ | ﺜ | ﺛ | ثے | s | s |
ﺝ | ﺞ | ﺠ | ﺟ | جیم | c, ç | c |
ﭺ | ﭻ | ﭽ | ﭼ | چیم | ç | ç |
ﺡ | ﺢ | ﺤ | ﺣ | حا | ḥ | h |
ﺥ | ﺦ | ﺨ | ﺧ | خے | ẖ | h |
ﺩ | ﺪ | — | دال | d | d | |
ﺫ | ﺬ | — | ذال | z | z | |
ﺭ | ﺮ | — | رے | r | r | |
ﺯ | ﺰ | — | زے | z | z | |
ﮊ | ﮋ | — | ژے | j | j | |
ﺱ | ﺲ | ﺴ | ﺳ | سین | s | s |
ﺵ | ﺶ | ﺸ | ﺷ | شین | ş | ş |
ﺹ | ﺺ | ﺼ | ﺻ | صاد | ṣ | s |
ﺽ | ﺾ | ﻀ | ﺿ | ضاد | ż, ḍ | d, z |
ﻁ | ﻂ | ﻄ | ﻃ | طے | ṭ | t |
ﻅ | ﻆ | ﻈ | ﻇ | ظے | ẓ | z |
ﻉ | ﻊ | ﻌ | ﻋ | عین | ʿ | ', h |
ﻍ | ﻎ | ﻐ | ﻏ | غین | ġ | g, ğ |
ﻑ | ﻒ | ﻔ | ﻓ | فے | f | f |
ﻕ | ﻖ | ﻘ | ﻗ | قاف | ḳ | k |
ﻙ | ﻚ | ﻜ | ﻛ | کیف | k, g, ñ | k, g, ğ, n |
ﮒ | ﮓ | ﮕ | ﮔ | گیف | g | g, ğ |
ﯓ | ﯔ | ﯖ | ﯕ | نیف، صغیر کیف | ñ | n |
ﻝ | ﻞ | ﻠ | ﻟ | لام | l | l |
ﻡ | ﻢ | ﻤ | ﻣ | میم | m | m |
ﻥ | ﻦ | ﻨ | ﻧ | نون | n | n |
ﻭ | ﻮ | — | واو | v, o, ô, ö, u, û, ü | v, o, ö, u, ü | |
ﻩ | ﻪ | ﻬ | ﻫ | ہے | h, e, a | h, e, a |
ﻻ | ﻼ | — | لام الف | lâ | la | |
ﻯ | ﻰ | ﻴ | ﻳ | یے | y, ı, i, î | y, ı, i |