"عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1954ء میں قائم ہونے والے حکومتی شعبے
سطر 3: سطر 3:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل]]
[[زمرہ:عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل]]
[[زمرہ:1954ء میں قائم ہونے والے حکومتی شعبے]]
[[زمرہ:چین میں 1954ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:چین میں 1954ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:قومی کابینہ]]
[[زمرہ:قومی کابینہ]]

نسخہ بمطابق 10:38، 14 فروری 2019ء

عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل یا مرکزی عوامی حکومت چین کا بالادست ادارہ ہے۔ یہ چین کا اعلیٰ ترین انتظامی ادارہ بھی ہے۔ ریاستی کونسل وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم، ریاستی کونسلر، وزرا، مختلف کمیٹیوں کے سربراہان، آڈیٹر جنرل اور سیکریٹری جنرل پر مشتمل ہے۔ ریاستی کونسل کی ذمہ داری وزیر اعظم پر عائد ہوتی ہے جبکہ وزرا اور سربراہان اپنی وزارت اور کمیٹی کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ ریاستی کونسل کے سیکریٹری جنرل وزیر اعظم کی قیادت میں ریاستی کونسل کے امور نمٹاتے ہیں۔ ریاستی کونسل کا اپنا ایک دفتر ہے جبکہ اس کے سربراہ سیکریٹری جنرل ہیں۔

حوالہ جات