"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اتر پردیش کے شعراء بجانب زمرہ:اتر پردیش کے شعرا)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں)
| website =
}}
''' ایمن چغتائی''' جنکاجن کا اصل نام محمد ایاز بیگ تھا کی پیدائش [[3 نومبر]] [[1917ء]] کو ضلع [[بہرائچ]] کے [[نانپارہ]] قصبہ میں ہوئی تھی۔ مرزا شہزاد بیگ آپ کے والد کا نام تھا۔ آپ کے اسلاف سید سالار مسعود غازی اور ان کے والد سید سالار ساہو کے ہمراہ [[ہندوستان]] تشریف لائے۔ مورث اعلیٰ پہلے [[بارہ بنکی]] ضلع میں رہے،اس کے بعد ان ہی میں سے مرزا ولی بیگ بہرائچ تشریف لائے۔ ایمن صاحب کا شمار ان کی چھٹی (6) پشت میں ہوتا ہے۔ (محمد ایاز بیگ ابن مرزا شہزاد بیگ ابن مرزا عبد اللہ بیگ ابن مرزا جواہر بیگ ابن مرزا امام بیگ ابن مرزا ولی بیگ)۔
 
== ابتدائی حالات ==
 
== ادبی خدمات ==
ایمن چغتائی [[انجمن ترقی اردو]] ہند شاخ نانپارہ کے ایک لمبے عرصے تک معتمد عمومی کے عہدے پر فائز رہے۔ انجمن ترقی اردو کی دستخطی مہم میں اور [[1951ء]] سے لگاتارمردم شماری کے کاموں میں[[اردو]] زبان کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ [[1938ء]] میں جب ایمن اردو اعلیٰ قابلیت کی تیاری کر رہے تھے، تب نانپارہ کی بلند پایہ ہستی سجاد حسین طورؔ سے کتاب معیار الباغت جو فن عروض سے تعلق رکھتی تھی نیز تاریخ اردو ادب پڑھی [[1939ء]] سے مشق سخن شروع کی اور دامن طورؔ سے ابتدائی پھر ایمن ؔکا تخلص اختیار کیا۔ سید محمد اصغر ؔرشیدی جو کی پیارے صاحب رشید لکھنوی کے شاگر تھے جنکیجن کی وجہ سے نانپارہ میں اردو شاعری نے فروغ پایا تھا۔ ایمن انھیں کو اپنا کلام دکھاتے تھے۔ کہنہ مشقی کے سبب ضلع بہرائچ کے اساتذہ میں امتیازی مقام حاصل تھا۔ اس وقت متعدد مقامی اور بیرونی شعرا موصوف سے فیض حاصل کرتے تھے۔ مشاعروں میں ایمن کی شرکت مشاعروں کی کامیابی کا ضامن ہوتی تھی۔ ایمن کے دو شعری مجموعے شائع ہوئے :<br/>
1. پھول اور کانٹے 2.برق ایمنؔ۔
 
== ادبی شخصیت سے رابطہ ==
ایمن واصفؔ القادری نانپاروی کے ہم عمر ہونے کے ساتھ ہی ان کے گہرے دوستوں میں سے تھے۔ ایمن صاحب کا اپنے وقت کے تمام شاعروں سے رابطہ تھا۔ بہرائچ کے مشہور شعرا شوق ؔبہرائچی، [[محمد نعیم اللہ خیالی]] ،جمال بابا،محسن زیدی، [[شفیع بہرائچی]]،[[وصفی بہرائچی]]،[[واصف القادری]]، [[عبرت بہرائچی]] ،[[اظہار وارثی]]، سے ان کے گہرے تعلقات تھے۔ اس کے علاوہ بیرونی شعرا سے بھی آپ کے تعلقات تھے۔
 
== وفات ==
ایمن ؔچغتائی کا انتقال [[24 اپریل]] [[2001ء]] کو نانپارہ میں ہوا جس میں کشیر تعداد میں ادیب، شاعر ،مکامی افراد نے شرکت کی۔ آپ کی تدفن نانپارہ میں ہوئی۔
 
== نمونہ کلام ==
* برق ایمنؔ از ایمن چغتائی
* پھول اور کانٹے از ایمن چغتائی
* دبستان بہرائچ
== مزید دیکھے ==
{{بہرائچ}}
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی