"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← نہ ہو
م (خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← نہ ہو)
=== قرآن ===
{{اصل|قرآن|حفاظت قرآن}}
مذکورہ بالا قطعے میں متعدد الانواع --- اھلوں --- کے تذکرے کے بعد یہ بات اپنی جگہ ہے کہ اسلام ایک کتابی مذہب ہے یعنی اس پر عمل کرنے والے [[اہل کتاب|اھل کتاب]] کہلائے جاتے ہیں۔ قرآن خود اپنی حیثیت کے بارے میں بیان کرتا ہے کہ یہ انسانوں کے لیے ایک راہنما ([[النساء]] 174)، ایک ہدایت ([[البقرہ]] 2) اور اچھے برے کی تمیز بتانے والی (البقرہ 185) کتاب ہے<ref name=asanquran>[http://www.asanquran.com/Main.aspx آسان قرآن]</ref>۔ محمد{{ص}} پر وحی ([[610ء]]) کی صورت میں نازل ہونے سے لیکر [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} کے زمانے میں کتاب کی شکل اختیار کرنے ([[653ء]]) سے قبل بھی قرآن اپنے لیے کتاب کا لفظ ہی استعمال کرتا ہے۔ قرآن کے ناقابل{{زیر}} تحریف و فسخ ہونے اور اس کی ابتدائی زمانے میں کامل ترین طور پر حفاظت کیے جانے کے تاریخی شواہد موجود ہیں ؛ مسلمانوں کا یہ غیر متزلزل ایمان ہے کہ قرآن کے ایک نقطے میں نا تو آج تک تحریف ہوئی ہے اور نانہ ہو سکتی ہے۔<ref>preservation of quran [http://www.quran.net/quran/PreservationOfTheQuran.htm آن لائن مضمون]</ref>
=== سنت ===
{{اصل|سنت}}
103,973

ترامیم

فہرست رہنمائی