"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: tt:Аризона
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 48ویں ریاست بنی۔
1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 48ویں ریاست بنی۔


== دارکلحکومت ==
== دارالحکومت ==


[[فونیکس، ایریزونا]]
[[فونیکس، ایریزونا]]


{{امریکی سیاسی تقسیم}}
[[زمرہ:امریکی ریاستیں]]
[[زمرہ:امریکی ریاستیں]]
[[زمرہ:ایریزونا]]
[[زمرہ:ایریزونا| ]]


[[ar:أريزونا]]
[[ar:أريزونا]]

نسخہ بمطابق 16:19، 7 فروری 2011ء

ایریزونا
ایریزونا
Grand Canyon

ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک ریاست ۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں. تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔

رقبہ

114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔


آبادی

(2000ء) : 5,130,632۔

تاريخ

1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 48ویں ریاست بنی۔

دارالحکومت

فونیکس، ایریزونا