"ادائیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
24 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
درستی
م (شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی)
(درستی)
'''ادائیگی''' {{دیگر نام|انگریزی=Payment}} [[قدر (معاشیات)|اقدار]] کی کسی ایک [[فریق (قانون)|فریق]] (جیسے کہ کوئی فرد یا کمپنی) کی جانب سے دوسرے فریق کو کی گئی تجارت ہے جو [[اشیا (کھاتہ جات)|اشیا]] یا [[خدمت (معاشیات)|خدمات]] کے لیے یا پھر کوئی [[قانونی لازمہ|قانونی لازمے]] کی تکمیل کے لیے ہو۔
 
ادائیگی مختلف اقسام میں ممکن ہے۔ [[مقایضہ]]، جس میں کسی ایک شے یا خدمت کے لیے دوسری شے یا خدمت بدل کا کام کرتی ہے، بھی ایک ادائیگی کی قسم ہے۔ سب سے زیادہ عام [[زر|پیسہ]] یا نقد، [[چیک (بینکاری)|چیک]]، [[راست ڈیبٹ|ڈیبٹ]]، [[ادھار (مالیہ)|ادھار]] یا [[بینک کی منتقلیاں]] ہیں۔ ادائیگیاں کئی بار پیچیدہ شکلیں بھی اختیار کر سکتی ہیں، جیسے کہ [[حصص]] کا اجراء یا ایسی کسی چیز کی منتقلی جو فریقین کو کوئی قدر یا فائدہ فراہم کرے۔ امریکی قانون کے تحت '''اداکنندہ''' وہ فریق ہے جو کوئی ادائیگی انجام دیتا ہے جب کہ '''وصول کنندہ''' وہ فریق ہے جو ادائیگی کو وصول کرے۔ [[تجارت]] میں ادائیگیاں کئی بار بِل یا [[انوائس]] کے بعد انجام پاتی ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
35,180

ترامیم

فہرست رہنمائی