"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:امریکین بجانب زمرہ:براعظم امریکا
سطر 15: سطر 15:
یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔
یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔


[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:براعظم امریکا]]
[[زمرہ:امریکین کے خطے]]
[[زمرہ:امریکین کے خطے]]
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]

نسخہ بمطابق 14:33، 1 مارچ 2019ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکا بر اعظم امریکا کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکا

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔