"چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 1: سطر 1:
'''چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری''' {{دیگر نام|انگریزی=General Secretary of the Communist Party of China}}، ([[چینی زبان]]: 中国共产党中央委员会总书记) [[ چینی کمیونسٹ پارٹی ]] کا سربراہ اور [[چین]] کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا [[بالا ترین رہنما]] تصور کیا جاتا ہے۔و4و

[[آئین چین]] کے مطابق جنرل سکریتری بہ اعتبار عہدہ [[پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی]] کا رکن ہوتا ہے، چین میں فیصلہ لینے کا اختیار اسی کمیٹی کو ہے۔و5و 1989ء سے لے کر اب تک [[مرکزی ملٹری کمیشن کا صدر نشین]] ہی چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری رہا ہے۔ البتہ چند موقعوں پر یہ روات ٹوٹی بھی ہے۔ جنرل سکریٹری فوج اور [[پیپلز لبریشن آرمی]] کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔

2019ء میں موجودہ جنرل سکریٹری [[شی جن پنگ]] ہیں۔ انہوں نے 15 نومبر 2015ء کو یہ عہدہ سنبھالا اور 25 اکتوبر 2017 کو دوبارہ منتخب کئے گئے۔ بحیثیت جنرل سکریٹری ان کو کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ تمام حدود سے بالا تر ہیں۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:38، 15 مارچ 2019ء

چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری (انگریزی: General Secretary of the Communist Party of China)، (چینی زبان: 中国共产党中央委员会总书记) چینی کمیونسٹ پارٹی کا سربراہ اور چین کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا بالا ترین رہنما تصور کیا جاتا ہے۔و4و آئین چین کے مطابق جنرل سکریتری بہ اعتبار عہدہ پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی کا رکن ہوتا ہے، چین میں فیصلہ لینے کا اختیار اسی کمیٹی کو ہے۔و5و 1989ء سے لے کر اب تک مرکزی ملٹری کمیشن کا صدر نشین ہی چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری رہا ہے۔ البتہ چند موقعوں پر یہ روات ٹوٹی بھی ہے۔ جنرل سکریٹری فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔ 2019ء میں موجودہ جنرل سکریٹری شی جن پنگ ہیں۔ انہوں نے 15 نومبر 2015ء کو یہ عہدہ سنبھالا اور 25 اکتوبر 2017 کو دوبارہ منتخب کئے گئے۔ بحیثیت جنرل سکریٹری ان کو کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ تمام حدود سے بالا تر ہیں۔

حوالہ جات