"چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, درستی
درستی
سطر 1: سطر 1:
{{Use dmy dates|date=October 2017}}
{{Use dmy dates|date=اکتوبر 2017}}
{{Use British English|date=October 2017}}
{{Use British English|date=اکتوبر 2017}}
{{Infobox Political post
{{Infobox Political post
|post = چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری
General Secretary
|post = چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری
General Secretary
سطر 7: سطر 7:
|flag = Flag of the Chinese Communist Party.svg
|flag = Flag of the Chinese Communist Party.svg
|flagsize = 120px
|flagsize = 120px
|flagcaption = Flag of the Communist Party of China
|flagcaption = چینی کمیونسٹ پارٹی کا پرچم
|insignia = Danghui.svg
|insignia = Danghui.svg
|insigniacaption = Emblem of the Communist Party of China
|insigniacaption = چینی کمیونسٹ پارٹی کا نشان
|department = [[Central Committee of the Communist Party of China]]
|department = [[Central Committee of the Communist Party of China]]
|image = Xi Jinping March 2017.jpg
|image = Xi Jinping March 2017.jpg
|incumbent = [[شی جن پنگ]]
|incumbent = [[شی جن پنگ]]
|incumbentsince = 15 November 2012
|incumbentsince = 15 نومبر 2012
|type = [[Party leader]], [[بالا ترین رہنما]]
|type = [[Party leader]]، [[بالا ترین رہنما]]
|nominator = [[Central Committee of the Communist Party of China]]
|nominator = [[چینی کمیونسٹ پارٹی]] کا بالاترین رہنما]]
|appointer = Central Committee of the Communist Party of China
|appointer = چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی
|termlength = Renewable every five years, no term limit
|termlength = کوئی حد نہیں، ہر پانچ سال میں تجدید
|reports_to = [[National Congress of the Communist Party of China]]
|reports_to = [[قومی کانگریس برائے چینی کمیونسٹ پارٹی]]
|constituting_instrument = [[Constitution of the Communist Party of China]]
|constituting_instrument = [[آئین برائے چینی کمیونسٹ پارٹی]]
|seat = [[Zhongnanhai#Qinzheng_Hall|Qinzheng Hall]], [[Zhongnanhai]], [[بیجنگ]]<ref name=lywzc>{{cite web|title=文革后的中南海:中央办事效率最高的时期|url=http://marry.lywzc.com/thread-78936-1-1.html|website=LYWZC.com|publisher=Comsenz Inc.|accessdate=7 February 2018}}.</ref><ref>{{cite news|last1=Li|first1=Xiaoqing|title=卓琳以死相逼之前 曾被江泽民一度糊弄|url=http://www.epochtimes.com/gb/15/6/10/n4454371.htm|accessdate=10 February 2018|agency=The Epoch Times|publisher=Epoch USA, Inc|date=2015-06-10}}</ref>
|seat = [[Zhongnanhai#Qinzheng Hall|Qinzheng Hall]]، [[Zhongnanhai]]، [[بیجنگ]]<ref name=lywzc>{{cite web|title=文革后的中南海:中央办事效率最高的时期|url=http://marry.lywzc.com/thread-78936-1-1.html|website=LYWZC.com|publisher=Comsenz Inc.|accessdate=7 فروری 2018}}۔</ref><ref>{{cite news|last1=Li|first1=Xiaoqing|title=卓琳以死相逼之前 曾被江泽民一度糊弄|url=http://www.epochtimes.com/gb/15/6/10/n4454371.htm|accessdate=10 فروری 2018|agency=The Epoch Times|publisher=Epoch USA, Inc|date=2015-06-10}}</ref>
|inaugural = [[Chen Duxiu]] (1925)
[[Hu Yaobang]] (1982)
|inaugural = [[Chen Duxiu]] (1925)
[[Hu Yaobang]] (1982)
|formation = January 1925
September 1982
|formation = جنوری 1925
ستمبر 1982
|deputy =
|deputy =

سطر 37: سطر 37:

{{Politics of China|expanded=Communist Party}}
{{Politics of China|expanded=Communist Party}}

'''چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری''' ، ([[چینی زبان]]: 中国共产党中央委员会总书记) [[ چینی کمیونسٹ پارٹی ]] کا سربراہ اور [[چین]] کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا [[بالا ترین رہنما]] تصور کیا جاتا ہے۔و4و
'''چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری''' ، ([[چینی زبان]]: 中国共产党中央委员会总书记) [[ چینی کمیونسٹ پارٹی ]] کا سربراہ اور [[چین]] کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا [[بالا ترین رہنما]] تصور کیا جاتا ہے۔و4و

نسخہ بمطابق 18:00، 15 مارچ 2019ء

چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری
General Secretary the
Central Committee of the
Communist Party of China
中国共产党中央委员会总书记
چینی کمیونسٹ پارٹی کا نشان
چینی کمیونسٹ پارٹی کا پرچم
موجودہ
شی جن پنگ

15 نومبر 2012 سے
قسمParty leader، بالا ترین رہنما
جواب دہقومی کانگریس برائے چینی کمیونسٹ پارٹی
نشستQinzheng Hall، Zhongnanhai، بیجنگ[1][2]
نامزد کُننِدہچینی کمیونسٹ پارٹی کا بالاترین رہنما]]
تقرر کُننِدہچینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی
مدت عہدہکوئی حد نہیں، ہر پانچ سال میں تجدید
قیام بذریعہآئین برائے چینی کمیونسٹ پارٹی
تاسیس کنندہChen Duxiu (1925)
Hu Yaobang (1982)
تشکیلجنوری 1925
ستمبر 1982
چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری
سادہ چینی 中国共产党中央委员会总书记
روایتی چینی 中國共產黨中央委員會總書記
Commonly abbreviated as
سادہ چینی 中共中央总书记
روایتی چینی 中共中央總書記
یہ مضمون چینی سیاست سے متعلق ہے
چینی سیاست

چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری ، (چینی زبان: 中国共产党中央委员会总书记) چینی کمیونسٹ پارٹی کا سربراہ اور چین کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا بالا ترین رہنما تصور کیا جاتا ہے۔و4و آئین چین کے مطابق جنرل سکریتری بہ اعتبار عہدہ پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی کا رکن ہوتا ہے، چین میں فیصلہ لینے کا اختیار اسی کمیٹی کو ہے۔و5و 1989ء سے لے کر اب تک مرکزی ملٹری کمیشن کا صدر نشین ہی چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری رہا ہے۔ البتہ چند موقعوں پر یہ روات ٹوٹی بھی ہے۔ جنرل سکریٹری فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔ 2019ء میں موجودہ جنرل سکریٹری شی جن پنگ ہیں۔ انہوں نے 15 نومبر 2015ء کو یہ عہدہ سنبھالا اور 25 اکتوبر 2017 کو دوبارہ منتخب کئے گئے۔ بحیثیت جنرل سکریٹری ان کو کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ تمام حدود سے بالا تر ہیں۔

اختیارات اور پوزیشن

سال 1982ء میں 12ویں مرکزی کمیٹی نے چینی کمیونسٹ پارٹی کا صدر نشین کا عہدہ ختم کر دیا جس کے بعد جنرل سکریٹری مرکزی سکریٹریٹ، پولٹ بیورو اور اسٹینڈنگ کمیٹی کا بالاترین عہدیدار بن گیا۔ 1982ء میں اس عہدہ کے ظہور میں آنے کے بعد سے عوامی جمہوریہ چین میں سب سے بڑا عہدہ ہے۔ حالانکہ 1990ء میں دنگ شاوپنگ کی موت تک یہ سب سے اہم عہدہ نہیں تھا۔چونکہ چین یک جماعت ریاست ہے لہذا حکومت اور ریاست پر جنرل سکریٹری کو مکمل اختیار ہے۔حالانکہ جن لوگوں نے اس عہدہ کو بنایا ہے انہوں نے اسے ماؤ زے تنگ کے مقابلے میں بہت کم اختیارات دیے ہیں۔ 1990ء کے وسط سے جنرل سکریٹری صدر عوامی جمہوریہ چین کے عہدہ پر بھی فائز رہا ہے۔یہ بات قابل غور ہیکہ صدر چین کا عہدہ محض برائے نام ہے، جنرل سکریٹری کو صدر بنا کر اس عہدہ کی اہمیت کو برقرار رکھا گیا ہے تاکہ صدر کا وقار قائم رہے۔ایسا اسلئے کیونکہ صدر بہر حال ریاست کا سربراہ ہوتا ہے۔

حوالہ جات

1. "文革后的中南海:中央办事效率最高的时期"۔ LYWZC.com۔ Comsenz Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2018  ۔
2. Xiaoqing Li (2015-06-10)۔ "卓琳以死相逼之前 曾被江泽民一度糊弄"۔ Epoch USA, Inc۔ The Epoch Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018