"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی
سطر 190: سطر 190:
[[زمرہ:پاکستانی مرد سپرنٹر]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد سپرنٹر]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]

[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]

نسخہ بمطابق 06:01، 25 مارچ 2019ء

سانچہ:خانۂ ایتھلیٹ

Abdul Khaliq Flying bird of Asia
ذاتی معلومات
پیدائش23 مارچ 1933(1933-03-23)
عبد الخالق (کھلاڑی)
 

معلومات شخصیت
پیدائش November 29, 1988
جند، چکوال  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات March 10, 1988
Rawalpindi
قومیت پاکستانی
دیگر نام The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia
مذہب مسلمان
اولاد 3 Daughters; 4 Son;
عملی زندگی
تعليم Matric
پیشہ Track and field Athlete
ملازمت Retired as Subidar; پاک فوج and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan
کھیل ایتھلیٹکس  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا 28 نومبر 1933ء کو ضلع چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں جند اعوان میں پیدا ہوا۔

پرندہ ایشیاء

وہ پرندہ ایشیاء (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954ء اور 1958ء کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956ء کے میلبورن اولمپکس اور 1960ء کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔[1] قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)

ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل کبڈی میں بہت نامور کھلاڑی تھے۔ اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈ کے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا، جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔

بین الاقوامی کردار

1954 ایشیین گیمز

1954ء کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا. 100 میٹر کانسی کا تمغا 4*100 میٹر چاندی کا تمغا

اعزازات

عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے۔ 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔

وفات

1988ء میں وفات پا گئے انہیں جند اعوان چکوال میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جات

  1. "Abdul Khaliq"۔ Sports Reference LLC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010