"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Tahir mq نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ برعظیم چین کو اصل سرزمین چین کی جانب منتقل کیا
م محمد شعیب نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ اصل سرزمین چین کو برعظیم چین کی جانب منتقل کیا: اصل سرزمین کی طرف منتقل کرنے کی وجہ بتائیں۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:22، 26 مارچ 2019ء

اصل سرزمین چین
نقشے میں نارنجی رنگ میں نمایاں خطہ جو عام طور پر برعظیم چین کے نام سے مشہور ہے۔
سادہ چینی 中国大陆
روایتی چینی 中國大陸
لغوی معنی براعظمی چین
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
لغوی معنی جزیرہ

برعظیم چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور پر برعظیم کا حصہ ہیں۔

چینی میں "برعظیم" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:

  • دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم" اور
  • نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

حوالہ جات