"علی گڑھ مسلم یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
===قابل ذکر علمی=== |
===قابل ذکر علمی=== |
||
[[جاوید اختر]] |
[[جاوید اختر]] |
||
[[خان عبدالغفار خان]] |
[[خان عبدالغفار خان]] |
||
[[ذاکر حسین (سیاست دان) |
[[ذاکر حسین (سیاست دان) |
||
دیگر زبانیں]] |
دیگر زبانیں]] |
||
===عطیہ === |
===عطیہ === |
نسخہ بمطابق 12:55، 8 اپریل 2019ء
شعار | عَلَّمَ الاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَم |
---|---|
اردو میں شعار | انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا (قرآن 96:5) |
قسم | سرکاری |
قیام | 1875 (بطور ایم اے او کالج) 1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) |
انڈومنٹ | $18.2 ملین [1] |
چانسلر | سیدنا مفددل سیف الدین[2] |
وائس چانسلر | پروفیسر طارق منصور |
تدریسی عملہ | 2,000 |
طلبہ | 30,000 |
پتہ | Public Relations Office, Academic Block, The Aligarh Muslim University, Aligarh (UP) 202002, India E-MAIL ID، علی گڑھ، ، India |
کیمپس | شہری 467.6 ہیکٹر (1,155 acre) |
سرنامیہ | اے ایم یو |
رنگ | |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت), قومی تشخیص اور ایکریڈیشن کونسل, بھارتی یونیورسٹیوں کی تنظیم (AIU) |
ویب سائٹ | www.amu.ac.in |
سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا:
” | میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔ | “ |
ویکی ذخائر پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
قابل ذکر علمی
[[ذاکر حسین (سیاست دان) دیگر زبانیں]]
عطیہ
1918ء میں حیدرآباد، دکن کے نواب میر عثمان علی خان نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے لیے 5 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ [3] [4]
حوالہ جات
- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-03-01/news/37372171_1_bhu-s-institute-publication-and-publicity-cell-rahat-abrar مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ https://www.amu.ac.in/about3.jsp?did=7908
- ↑ https://telanganatoday.com/reminiscing-seventh-nizam-enormous-contribution-education
- ↑ https://www.missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions