"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{کام جاری}}{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}} |
{{کام جاری}}{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}} |
||
'''ابوالغازی''' '''سلطان حسین مرزا بایقرا''' (پیدائش: [[جون]] [[1438ء]]— وفات: [[4 مئی]] [[1506ء]]) [[تیموری سلطنت]] کی [[ہرات]] میں شاخ کا حکمران تھا جس نے [[1469ء]] سے [[4 مئی]] [[1506ء]] تک حکومت کی۔ |
'''ابوالغازی''' '''سلطان حسین مرزا بایقرا''' (پیدائش: [[جون]] [[1438ء]]— وفات: [[4 مئی]] [[1506ء]]) [[تیموری سلطنت]] کی [[ہرات]] میں شاخ کا حکمران تھا جس نے [[1469ء]] سے [[4 مئی]] [[1506ء]] تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا [[ہرات]] میں [[تیموری سلطنت]] کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد [[ہرات]] سے [[سلطنت تیموری|تیموریوں]] کی حکومت ختم زوال پذیر ہوتے ہوئے ختم ہوگئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک [[ظہیر الدین محمد بابر]] کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔ |
||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
نسخہ بمطابق 15:48، 9 اپریل 2019ء
کام جاری
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | جون1438ء ہرات |
||||||
وفات | 4 مئی 1506ء (67–68 سال)[1] | ||||||
مدفن | مصلائے ہرات ، ہرات ، افغانستان | ||||||
شہریت | تیموری سلطنت | ||||||
اولاد | بدیع الزماں مرزا | ||||||
والد | معزالدین عمر شیخ مرزا اول | ||||||
والدہ | فیروزہ سلطان بیگم | ||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان تیموری سلطنت (ہرات) | |||||||
برسر عہدہ مارچ 1469 – 4 مئی 1506 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
ابوالغازی سلطان حسین مرزا بایقرا (پیدائش: جون 1438ء— وفات: 4 مئی 1506ء) تیموری سلطنت کی ہرات میں شاخ کا حکمران تھا جس نے 1469ء سے 4 مئی 1506ء تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا ہرات میں تیموری سلطنت کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد ہرات سے تیموریوں کی حکومت ختم زوال پذیر ہوتے ہوئے ختم ہوگئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Sultan_Husayn_Bayqara — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017