"بلوچستان (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستان
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ایرانی ممالک اور سرزمینیں
سطر 25: سطر 25:
[[زمرہ:ایران کے خطے]]
[[زمرہ:ایران کے خطے]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:ایرانی ممالک اور سرزمینیں]]
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]

نسخہ بمطابق 15:15، 11 اپریل 2019ء

1980ء میں پاکستان اور گرد و نواح کے اہم نسلی گروہ، بلوچ قبائل کے حصے کو گلابی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔

تعارف و تفصیل

اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے مکران کہلاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417