"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:لہاسا کی شخصیات
سطر 27: سطر 27:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{دلائی لاما}}
{{دلائی لاما}}

{{بدھ مت کے موضوعات}}
{{بدھ مت کے موضوعات}}


[[زمرہ:دلائی لاما]]
[[زمرہ:دلائی لاما]]
[[زمرہ:بدھ مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:بدھ مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:لہاسا]]
[[زمرہ:تلکو]]
[[زمرہ:تلکو]]
[[زمرہ:لاما]]
[[زمرہ:لاما]]
[[زمرہ:لہاسا]]
[[زمرہ:لہاسا کی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 11:48، 12 اپریل 2019ء

Dalai Lama
تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་
تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma]
رہائشمکلوڈ گنج، دھرم شالہ، ہماچل پردیش، بھارت
تشکیل1391
اولین حاملدلائی لاما اول

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات