"مقلوب میٹرکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eo:Inversigebla matrico
م r2.7.1) (روبالہ جمع: et:Regulaarne maatriks
سطر 38: سطر 38:
[[cs:Inverzní matice]]
[[cs:Inverzní matice]]
[[de:Reguläre Matrix]]
[[de:Reguläre Matrix]]
[[et:Regulaarne maatriks]]
[[es:Matriz invertible]]
[[es:Matriz invertible]]
[[eo:Inversigebla matrico]]
[[eo:Inversigebla matrico]]

نسخہ بمطابق 13:22، 23 فروری 2011ء

ایسی میٹرکس جسے اُلٹانا ممکن ہو، کو مقلوب میٹرکس کہا جاتا ہے۔ ایک مربع میٹرکس A کو مقلوب کہا جاتا ہے، اگر ایسی مربع میٹرکس B موجود ہو، جبکہ

جہاں I ایک شناخت میٹرکس ہے۔

میٹرکس کے اُلٹ کو لکھا جاتا ہے، اس طرح اوپر والی مساوات یوں بنتی ہے:

(میٹرکس اور ایک دوسرے کے الٹ ہیں۔)


  • وجہ تسمیہ: لفظ مقلوب ، قلاب سے بنا ہے، اور اسی سے بنا ہوا لفظ قلابازی اردو میں استعمال ہوتا ہے۔

میٹرکس الجبرا

  • اگر A، B ، اور C ، مقلوب میٹرکس ہوں، اور سب کا سائز برابر ہو، تو
  • اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو، اور ایک سکیلر، اور n کوئی بھی غیر صفر صحیح عدد تو،
  • اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو، تو مساوات سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ

اور دیکھو

بیرونی روابط


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات