"راہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
368 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
پہاڑوں کے غاروں یا دریا کے کنارے یا صحراؤں کی خانقاہوں میں جا بیٹھتے ہیں اور تمام لذات دنیا سے دشت کش ہوجاتے ہیں۔
== اسلام میں ==
اسلام نے اس رہبانیت اور قطع تعلق کی اجازت نہیں دی کیونکہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے فرمایا '''اسلام میں کوئی رہبانیت نہیں ہے۔'''<ref>قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، 18 : 87</ref><ref>فتح الباری، 9 : 111</ref> بعض مسلمانوں نے بھی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ لذیذ کھانا چھوڑ دیا تھا۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کر دیا تھا یہاں تک کہ اپنی ازواج سے ہم بستری بھی نہیں کرتے تھے۔ جب حضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کا علم ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو بلا کر فرمایا، ایسا ہرگز نہ کرو، خدا ایسی زندگی کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔{{حوالہ درکار}}
سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے [[عثمان بن مظعون]] کو بغیر شادی کے رہنے سے منع فرمایا۔ اگر آپ انہیں اجازت دے دیتے تو ہم اپنے آپ کو خصی کرلیتے۔ <ref>ابن ابی شیبہ:16153۔کتاب النکاح جلد پنجم:حدیث نمبر 2</ref>
 
== حوالہ جات ==

فہرست رہنمائی