"14 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16: سطر 16:
== وفات ==
== وفات ==
* سید [[سبد علی صبا]] (1980/پاکستانی اردو شاعر)
* سید [[سبد علی صبا]] (1980/پاکستانی اردو شاعر)
*[[2017ء]] - پاکستانی نعت خواں {{منیبہ شیخ}}
*[[2017ء]] - پاکستانی نعت خواں منیبہ شیخ


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 12:27، 14 مئی 2019ء

12 مئی 13 مئی 14 مئی 15 مئی 16 مئی

واقعات

  • 1948ء - اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
  • 1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا [1]
  • 1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا[1]
  • 1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے [1]
  • 1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا[1]
  • 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے [1]
  • 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1948ء اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. Mrinal Sen, the maker of Mrigaya and Bhuvan Shome, dies at 95

"