"حکومت ہندوستان ایکٹ 1858" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:برطانوی ہند میں قانون سازی
سطر 1: سطر 1:
[[2 اگست]] [[1858ء]] کو برطانوی وزیر اعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا خاتمہ ہو گیا۔ [[ہندوستان]] براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر [[یکم نومبر]] [[1858ء]] کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق [[ہندوستان]] کے تمام اِختیارات [[سلطنت برطانیہ]] کی تحویل میں چلے گئے۔

[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1858ء]]
[[زمرہ:اگست 1858ء کی سرگرمیاں]]
[[زمرہ:اگست 1858ء کی سرگرمیاں]]
[[زمرہ:برطانوی ہند میں قانون سازی]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1858ء]]

نسخہ بمطابق 06:41، 26 مئی 2019ء

2 اگست 1858ء کو برطانوی وزیر اعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ ہو گیا۔ ہندوستان براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر یکم نومبر 1858ء کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق ہندوستان کے تمام اِختیارات سلطنت برطانیہ کی تحویل میں چلے گئے۔