"بحر الکاہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 0°N 160°W / 0°N 160°W / 0; -160
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 39.49.87.0 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16: سطر 16:
'''بحر الکاہل''' (Pacific Ocean) دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔
'''بحر الکاہل''' (Pacific Ocean) دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔


[[فائل:View-from-Spanish-Bay.jpg|تصغیر|امریکی ریاست کیلیفورنیا سے [[بحرالکاہل]] کا نظارہ]]
[[فائل:View-from-Spanish-Bay.jpg|تصغیر|امریکی ریاست کیلیفورنیا سے بحرالکاہل کا نظارہ]]


[[بحر الکاہل]] زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ملین مربع کلومیٹر (69.4 ملین مربع میل) ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب [[بحیرہ بیرنگ]] سے [[بحر منجمد جنوبی]] کے درمیان 15 ہزار 500 کلومیٹر اور مشرق میں [[انڈونیشیا]] سے لے کر [[کولمبیا]] اور [[پیرو]] تک اس کی لمبائی 19 ہزار 800 کلومیٹر ہے۔
بحر الکاہل زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ملین مربع کلومیٹر (69.4 ملین مربع میل) ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب [[بحیرہ بیرنگ]] سے [[بحر منجمد جنوبی]] کے درمیان 15 ہزار 500 کلومیٹر اور مشرق میں [[انڈونیشیا]] سے لے کر [[کولمبیا]] اور [[پیرو]] تک اس کی لمبائی 19 ہزار 800 کلومیٹر ہے۔

اس [[سمندر]] کی مغربی حد [[آبنائے ملاکا]] پر ختم ہوتی ہے۔ روئے زمین پر سب سے گہرا مقام [[ماریانا ٹرینچ]] [[بحر الکاہل]] میں واقع ہے جس کی گہرائی 10 ہزار 911 میٹر (37 ہزار 797 فٹ) ہے۔ [[بحر الکاہل]] کی اوسط گہرائی 4 ہزار 300 میٹر (14 ہزار فٹ) ہے۔
[[بحر الکاہل]] میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے [[سمندر]] میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔


اس سمندر کی مغربی حد [[آبنائے ملاکا]] پر ختم ہوتی ہے۔ روئے زمین پر سب سے گہرا مقام [[ماریانا ٹرینچ]] بحر الکاہل میں واقع ہے جس کی گہرائی 10 ہزار 911 میٹر (37 ہزار 797 فٹ) ہے۔ بحر الکاہل کی اوسط گہرائی 4 ہزار 300 میٹر (14 ہزار فٹ) ہے۔
بحر الکاہل میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے سمندر میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔
== مزید دیکھے ==
== مزید دیکھے ==
* '''[[زمین]] کے پانچ بحر'''
* '''[[زمین]] کے پانچ بحر'''

نسخہ بمطابق 18:17، 30 مئی 2019ء

بحر الکاہل
Pacific Ocean
Map of the Pacific Ocean
متناسقات0°N 160°W / 0°N 160°W / 0; -160
سطحی رقبہ165,250,000 کلومیٹر2 (1.7787×1015 فٹ مربع)
اوسط گہرائی4,280 میٹر (14,040 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی10,911 میٹر (35,797 فٹ)
حجم آب710,000,000 کلومیٹر3 (2.5×1019 cu ft)
جزائرجزائر کی فہرست
زمین کے پانچ بحر

بحر الکاہل (Pacific Ocean) دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے بحرالکاہل کا نظارہ

بحر الکاہل زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ملین مربع کلومیٹر (69.4 ملین مربع میل) ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب بحیرہ بیرنگ سے بحر منجمد جنوبی کے درمیان 15 ہزار 500 کلومیٹر اور مشرق میں انڈونیشیا سے لے کر کولمبیا اور پیرو تک اس کی لمبائی 19 ہزار 800 کلومیٹر ہے۔

اس سمندر کی مغربی حد آبنائے ملاکا پر ختم ہوتی ہے۔ روئے زمین پر سب سے گہرا مقام ماریانا ٹرینچ بحر الکاہل میں واقع ہے جس کی گہرائی 10 ہزار 911 میٹر (37 ہزار 797 فٹ) ہے۔ بحر الکاہل کی اوسط گہرائی 4 ہزار 300 میٹر (14 ہزار فٹ) ہے۔ بحر الکاہل میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے سمندر میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔

مزید دیکھے

  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حواله جات