"خبروں کے ذرائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
م خودکار: خودکار درستی املا ← یکسانی، کے لیے
سطر 5: سطر 5:


== خبروں کے چند ذرائع ==
== خبروں کے چند ذرائع ==
* اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانیت پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انہیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔<ref>[https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B9.10706/ اردو اخبارات کیلئے خبروں کے حصول کے ذرائع]</ref>
* اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانی پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انہیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔<ref>[https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B9.10706/ اردو اخبارات کے لیے خبروں کے حصول کے ذرائع]</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 01:05، 4 جون 2019ء

برقی خبروں کے مجمتع ٹرک اور تصویری صحافی نیوارک، ریاستہائے متحدہ امریکا کے آگے 4 اگست، 2004ء کو جمع ہوئے، جس کی وجہ یہ اعلان تھا کہ اس بات کا ثبوت موجود ہے کہ اس عمارت کو دہشت گردوں سے خطرہ ہے اور اسی طرح نیو یارک کی کچھ دیگر عمارتوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔


خبروں کے ذرائع (انگریزی: News media) یا خبروں کی صنعت (انگریزی: news industry) ان ابلاغ عامہ کی اقسام کو کہا جاتا ہے جو عوام الناس تک خبریں فراہم کرنے پر خود کو مرکوز کرتی ہیں یا عوام کسی طرح مرکوز کر کے اپنی خدمات پہنچاتی ہیں۔ اس میں چھپوائی، اخبارات، خبروں کا نشر (ریڈیو اور ٹیلی ویژن) اور ابھی حال میں رو نما ہونے والی انٹرنیٹ بھی شامل ہے ( بہ شمولآن لائن اخبارات، خبروں کے بلاگ اور یوٹیوب چینل، وغیرہ)۔

خبروں کے چند ذرائع

  • اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانی پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انہیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات