"نام روپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 81.183.145.118 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1: سطر 1:
{{ندان}}
ساخت سے مراد مادی جسم ہے اور نام یہاں ان ذہنی قوتوں کی نمائ
'''نام روپ''' یعنی ”پہچان اور ساخت“۔ روپ یا ساخت سے مراد مادی جسم ہے اور نام یہاں ان ذہنی قوتوں کی نمائندگی کرتا ہے جو تصور سے نہایت گہرا تعلق رکھتی ہے۔ بدھی نظریاتی اصولوں کے مطابق یہ تین قوتیں درجہ ذیل ہیں:

# ویدنا (قوت احساس)
# ویدنا (قوت احساس)
# سنا (قوت تمیز)
# سنا (قوت تمیز)

نسخہ بمطابق 13:57، 4 جون 2019ء

  12 ندان:  
جہالت
شعوری اعمال
شعور
پہچان اور ساخت
حواس خمسہ
لمس
تاثر
خواہش
حصول مرغوبات
وجود میں آنا
پیدائش
بڑھاپا اور موت
 

نام روپ یعنی ”پہچان اور ساخت“۔ روپ یا ساخت سے مراد مادی جسم ہے اور نام یہاں ان ذہنی قوتوں کی نمائندگی کرتا ہے جو تصور سے نہایت گہرا تعلق رکھتی ہے۔ بدھی نظریاتی اصولوں کے مطابق یہ تین قوتیں درجہ ذیل ہیں:

  1. ویدنا (قوت احساس)
  2. سنا (قوت تمیز)
  3. سنسکار (خواہش عمل)

حوالہ جات