"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 15: سطر 15:


[[]]
[[]]

[[en:Caricature]]

نسخہ بمطابق 18:20، 8 جون 2019ء

ایک پاگل سائنس دان کا کیریکیچر

کیریکیچر (انگریزی: Caricature) ایک طرح کسی تصویر کشی کو کہا جاتا ہے جس دکھائے جا رہے شخص یا موضوع کی خصوصیات کو یا یو بہت ہی سادہ انداز میں یا پھر مبالغہ آمیز انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے قلمی تصویر کا اتارا جانا، چند قلمی جنبش کی لکیروں سے تصویر کا اتارا جانا یا کچھ اور فنکارانہ انداز میں تصویر کا پیش کیا جانا شامل ہے۔

ادب کی دنیا میں کیریکیچر کسی شخص کی تعریف اس کی کچھ خصوصیات کی مبالغہ آمیزی کے ساتھ کیے جانے اور کچھ دوسرے لوگوں کے انتہائی سادگی بھرے انداز میں بیان کیے جانے کو کہا جاتا ہے۔

کیریکیچر توہین آمیز بھی ہو سکتے ہیں اور یہ مدح سرائی کے انداز میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی سیاسی مقصد براری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا صرف تفریحی انداز میں بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ سیاست دانوں کے کیریکیچر اکثر اداریہ جاتی کارٹونوں میں پیش کیے جاتے ہیں، جبکہ فلمی ستاروں کے کیریکیچر اکثر تفریحی رسائل کی زینت بنتے ہیں۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

[[]]