"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
424 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Filled in 1 bare reference(s) with reFill 2)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ادب کی دنیا میں کیریکیچر کسی شخص کی تعریف اس کی کچھ خصوصیات کی مبالغہ آمیزی کے ساتھ کیے جانے اور کچھ دوسرے لوگوں کے انتہائی سادگی بھرے انداز میں بیان کیے جانے کو کہا جاتا ہے۔
 
کیریکیچر توہین آمیز بھی ہو سکتے ہیں اور یہ مدح سرائی کے انداز میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی سیاسی مقصد براری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا صرف تفریحی انداز میں بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ سیاست دانوں کے کیریکیچر اکثر [[اداریہ جاتی کارٹون|اداریہ جاتی کارٹونوں]] میں پیش کیے جاتے ہیں، جبکہ فلمی ستاروں کے کیریکیچر اکثر تفریحی رسائل کی زینت بنتے ہیں۔
[[فائل:Narendra Modi - Caricature (14219723961).jpg|تصغیر|بھارتی وزیر اعظم [[نریندر مودی]] کا منہ اتنا موٹا نہیں مگر انہیں بھدے منہ والا دکھایا گیا ہے۔]]
کیریکیچر صرف چہرہ بگاڑنے کا نام نہیں بلکہ اس کے ذریعے ظاہری یا آپ کی تصوراتی شخصیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔
 
== بھارتی اخبارات میں کیریکیچر ==
92,401

ترامیم

فہرست رہنمائی