"ابن مندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
91 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{خانہ معلومات شخصیت}}عالم دین/عربی
|مذہب=[[اسلام]]
|فرقہ=[[اہل سنت]]
|فقہ=[[حنبلی]]
}}
'''ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن یحیی بن مندہ العبدی الاصبہانی'''، عالم السلام کے بہت بڑے شیخ ، امام، محدث اور مصنف تھے، آپ کی پیدائش 381ھ میں ہوئی، 406ھ میں بغداد کی طرف سفر کیا اور وہاں پر ابو عمر المہدی اور ابو محمد بن البیع اور ابن الصلت وغیرہم جتنے بھی علما موجود تھے ان سے کسب فیض کیا، واسط میں ابن حزفۃ سے سماعت کی، یحی فرماتے ہیں کہ میرے چچا 470ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا جنازہ آپ کے بھائی عبد الوہاب نے پڑھایا، جس میں بے شمار لوگوں نے شرکت کی۔<ref>سیر اعلام النبلاء، ج35، ص 319</ref>
 
92,388

ترامیم

فہرست رہنمائی