35,338
ترامیم
غسل پانی کی حرارت کے حساب سے مختلف ہو سکتا ہے۔ سادہ غسل عام درجہ حرارت میں دستیاب پانی سے مکمل ہوتا ہے۔ برفابہ برف والے پانی یا اس جیسی حرارت سے انجام پاتا ہے۔ گرمابہ گرم پانی سے غسل کا نام ہے۔
[[نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی]] میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ نہانے سے 140 [[کیلوری|کیلوریز]] کا جلنا ممکن ہے۔ اس تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جو لوگ گرم حمام میں کچھ وقت گزارتے ہیں ان میں دل کی بیماریاں اور شوگر لاحق ہونے کے خطرات میں کمی آتی ہے۔<ref>https://urdu.geo.tv/latest/196758-</ref>
== مزید دیکھیے ==
|
ترامیم