"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات کھلاڑی/عربی}}
{{خانۂ ایتھلیٹ
'''صوبیدار عبد الخالق جنجوعہ پرندہ ایشیا''' [[28 نومبر]] [[1933ء]] کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔
|playername = عبدالخالق
| female =
| image = Abdul_Khaliq_(Fastest_Man_of_Asia).jpg
| country = پاکستان
| fullname = محمد عبدالخالق
| nickname = پرندہ ایشیا
| living = true
| partialdates =
| dayofbirth = 29
| monthofbirth = 11
| yearofbirth = 1933
| placeofbirth =
| countryofbirth =
| dayofdeath = 10
| monthofdeath = 03
| yearofdeath = 1984
| placeofdeath = راولہ
| countryofdeath =
| 6 heightft =
| 0 heightinch =
| heightm =
| batting = دائیں ہاتھ سے
| bowling = رائٹ آرم لیگ بریک
| role = آل راؤنڈر
|international = true
| testdebutdate = 22 اکتوبر
| testdebutyear = 1998ء
| testdebutagainst = آسٹریلیا
|testcap = 153
| lasttestdate = 27 جولائی
| lasttestyear = 2006
| lasttestagainst = برطانیہ
| odidebutdate = 2 اکتوبر
| odidebutyear = 1996
| odidebutagainst = کینیا
| odicap = 109
| lastodidate = 30 مارچ
| lastodiyear = 2011
| lastodiagainst = آسٹریلیا
| odishirt = 10
| club1 =
| year1 =
| clubnumber1 =
| club2 =
| year2 =
| clubnumber2 =
| club3 =
| year3 =
| clubnumber3 =
| club4 =
| year4 =
| clubnumber4 =
| club5 =
| year5 =
| clubnumber5 =
| club6 =
| year6 =
| clubnumber6 =
| club7 =
| year7 =
| clubnumber7 =
| club8 =
| year8 =
| clubnumber8 =

| type1 =
| debutdate1 =
| debutyear1 =
| debutfor1 =
| debutagainst1 =
| lastdate1 =
| lastyear1 =
| lastfor1 =
| lastagainst1 =
| type2 =
| debutdate2 =
| debutyear2 =
| debutfor2 =
| debutagainst2 =
| lastdate2 =
| lastyear2 =
| lastfor2 =
| lastagainst2 =

| deliveries = 8143
| columns = 3
| column1 = ٹوئنٹی/20
| matches1 = 10
| runs1 = 158
| bat avg1 = 17.55
| 100s/50s1 = -- / --
| top score1 = 39
| deliveries1 = 225
| wickets1 = 14
| bowl avg1 = 18.64
| fivefor1 = --
| tenfor1 = --
| best bowling1 = 4/19
| catches/stumpings1 = 3 / --
| column2 = ایک روزہ
| matches2 = 253
| runs2 = 5369
| bat avg2 = 23.75
| 100s/50s2 = 4 / 29
| top score2 = 109
| deliveries2 = 10131
| wickets2 = 217
| bowl avg2 = 36.02
| fivefor2 = 2
| tenfor2 = --
| best bowling2 = 5/11
| catches/stumpings2 = 89 / --
| column3 = ٹیسٹ
| matches3 = 26
| runs3 = 1683
| bat avg3 = 37.40
| 100s/50s3 = 5 / 8
| top score3 = 156
| deliveries3 = 3092
| wickets3 = 47
| bowl avg3 = 34.89
| fivefor3 = 1
| tenfor3 = --
| best bowling3 = 5/52
| catches/stumpings3 = 10 / --
| date = 19 مارچ
| year = 2008
| source = http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/kh/abdul-khaliq-1.html}}

[[فائل:Abdul Khaliq (Fastest Man of Asia).jpg|تصغیر|بائیں|Abdul Khaliq Flying bird of Asia]]
{{Infobox sportsperson
|birth_date={{birth date|1933|03|23|df=yes}}
|Died={{Died|1988|03|10|df=yes}}
|medaltemplates={{MedalSport | Men's [[ایتھلیٹکس|Athletics]]}}
{{MedalCountry | {{PAK}}}}
{{MedalCompetition |Asian Games}}
{{MedalGold| [[Athletics at the 1954 Asian Games|1954 Manila]] |[[100m]]}}
{{MedalSilver| [[Athletics at the 1954 Asian Games|1954 Manila]] |[[4 x 100 metres relay|4x100 m relay]]}}
{{MedalGold| [[Athletics at the 1958 Asian Games|1958 Tokyo]] |[[100m]]}}
{{MedalSilver| [[Athletics at the 1958 Asian Games|1958 Tokyo]] |[[200m]]}}
{{MedalBronze| [[Athletics at the 1958 Asian Games|1958 Tokyo]] |[[4 x 100 metres relay|4x100 m relay]]}}
}}
{{Infobox person
| birth_date = November 29, 1988
| death_date = March 10, 1988
| death_place = Rawalpindi
| religion = [[مسلمان]]
| nationality = پاکستانی
| other_names = The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia
| education = Matric
| employer = Retired as Subidar; [[پاک فوج]] and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan
| occupation = Track and field Athlete
| children = 3 Daughters; 4 Son;
}}
'''صوبیدار عبدالخالق جنجوعہ پرندہ ایشیا''' [[28 نومبر]] [[1933ء]] کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔


== پرندہ ایشیاء ==
== پرندہ ایشیاء ==
سطر 165: سطر 11:


=== 1954 ایشیین گیمز ===
=== 1954 ایشیین گیمز ===
1954ء کے [[ایشیائی کھیل|ایشیائی کھیلوں]] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.
1954ء کے [[ایشیائی کھیل|ایشیائی کھیلوں]] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا۔ اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا۔عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
100 میٹر کانسی کا تمغا
100 میٹر کانسی کا تمغا
4*100 میٹر چاندی کا تمغا
4*100 میٹر چاندی کا تمغا

نسخہ بمطابق 18:46، 26 جولائی 2019ء

عبد الخالق
 

شخصی معلومات
پیدائش 23 مارچ 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جند، چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مارچ 1988ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت ایشیائی کھیل 1962
ایشیائی کھیل 1954
ایشیائی کھیل 1958
1960ء گرمائی اولمپکس
1956ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اسپرنٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

صوبیدار عبد الخالق جنجوعہ پرندہ ایشیا 28 نومبر 1933ء کو ضلع چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں جند اعوان میں پیدا ہوا۔

پرندہ ایشیاء

وہ پرندہ ایشیاء (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954ء اور 1958ء کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956ء کے میلبورن اولمپکس اور 1960ء کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔[1] قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)

ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل کبڈی میں بہت نامور کھلاڑی تھے۔ اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈ کے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا، جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔

بین الاقوامی کردار

1954 ایشیین گیمز

1954ء کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا۔ اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا۔عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ 100 میٹر کانسی کا تمغا 4*100 میٹر چاندی کا تمغا

اعزازات

عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے۔ 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔

وفات

1988ء میں وفات پا گئے انہیں جند اعوان چکوال میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جات

  1. "Abdul Khaliq"۔ Sports Reference LLC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010