Jump to content

"تنہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

764 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
اضافہ
م (شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی)
(اضافہ)
'''تنہائی''' {{دیگر نام|انگریزی=Loneliness}} ایک پیچیدہ اور عمومًا ناخوشگوار [[جذبہ|جذباتی]] رد عمل ہے جو [[سماجی اکیلاپن|سماجی اکیلے پن]] کی وجہ سے ابھرتا ہے۔ تنہائی میں عمومًا ایک اندرونی چاہت بہت زیادہ ابھرتی ہے کہ کسی [[بین شخصی تعلقات|قریبی تعلق]] ہو یا [[بین شخصی مواصلات|ربط]] ہو۔ یہ چاہت حال اور مستقبل دونوں پر محیط ہو سکتی ہے۔ تنہائی کی وجوہ مختلف ہو سکتی ہیں: سماجی، دماغی، جذباتی اور جسمانی عوامل کی وجہ سے۔
 
اکیلا پن محسوس کرنا ایک نفسیاتی کیفیت ہے۔ اس میں جذبات کو کتنا دخل ہے۔ وہ ایک الگ مسئلہ ہے۔ کیا لوگ تنہائی اور اکیلے پن کی شکایت کرتے ہیں۔ اس کا جواب ہے آج کل کے حالات میں ہاں۔ [[خالی گھونسلہ|خالی گھونسلے]] کی جو اصطلاح ہے وہ اسی کیفیت کا اظہار کرتی ہے۔<ref>[https://archive.urdu.siasat.com/news/%D8%AA%D9%86%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%8C-%D8%A7%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A7-%D9%BE%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D8%AE%DB%8C%D8%B2-%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B4%DB%8C-617879/ تنہائی ، اکیلا پن اور معنی خیز خاموشی]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
35,526

ترامیم