"تنہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 5: سطر 5:


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
{{div col|colwidth=30em}}
*
*[[آدم کا نغمہ]]
*[[خود کا خوف]]
*[[ایلی نار ریگبی]]
*[[انفرادیت]]
*[[بین شخصی تعلقات]]
*[[تنہائی پسند]]
*[[ناامیدی کا گڑھا]] (تنہائی پر جانوروں کے تجربے)
*[[زاویہ نشینی]]
*[[شرمیلاپن]]
*[[سماجی تجسس]]
*[[سماجی تجسس کی بد نظمی]]
*[[سماجی اکیلاپن]]
*[[شیزوآئیڈ شخصیتی بد نظمی]]
{{div col end}}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:55، 5 اگست 2019ء

ساری دنیا سے لا تعلق پہاڑ پر بیٹھے ایک تنہا شخص کی تصویر

تنہائی (انگریزی: Loneliness) ایک پیچیدہ اور عمومًا ناخوشگوار جذباتی رد عمل ہے جو سماجی اکیلے پن کی وجہ سے ابھرتا ہے۔ تنہائی میں عمومًا ایک اندرونی چاہت بہت زیادہ ابھرتی ہے کہ کسی قریبی تعلق ہو یا ربط ہو۔ یہ چاہت حال اور مستقبل دونوں پر محیط ہو سکتی ہے۔ تنہائی کی وجوہ مختلف ہو سکتی ہیں: سماجی، دماغی، جذباتی اور جسمانی عوامل کی وجہ سے۔

اکیلا پن محسوس کرنا ایک نفسیاتی کیفیت ہے۔ اس میں جذبات کو کتنا دخل ہے۔ وہ ایک الگ مسئلہ ہے۔ کیا لوگ تنہائی اور اکیلے پن کی شکایت کرتے ہیں۔ اس کا جواب ہے آج کل کے حالات میں ہاں۔ خالی گھونسلے کی جو اصطلاح ہے وہ اسی کیفیت کا اظہار کرتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات