"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26: سطر 26:
# {{تائید}} [[صارف:Dr. Hamza Ebrahim|Dr. Hamza Ebrahim]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Dr. Hamza Ebrahim|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Dr. Hamza Ebrahim|شراکتیں]]) 16:52، 5 اگست 2019ء ([[UTC|م ع و]])
# {{تائید}} [[صارف:Dr. Hamza Ebrahim|Dr. Hamza Ebrahim]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Dr. Hamza Ebrahim|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Dr. Hamza Ebrahim|شراکتیں]]) 16:52، 5 اگست 2019ء ([[UTC|م ع و]])
# {{تائید}}--[[صارف:قیصرانی|قیصرانی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:قیصرانی|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/قیصرانی|شراکتیں]]) 17:21، 5 اگست 2019ء ([[UTC|م ع و]])
# {{تائید}}--[[صارف:قیصرانی|قیصرانی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:قیصرانی|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/قیصرانی|شراکتیں]]) 17:21، 5 اگست 2019ء ([[UTC|م ع و]])
# {{تائید}} <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp; مورخہ 6 اگست 2019ء، بوقت 12 بج کر 19 منٹ ([[بھارتی معیاری وقت|بھارت]])


==تنقید==
==تنقید==

نسخہ بمطابق 18:49، 5 اگست 2019ء

محترم احباب گرامی قدر!
اردو ویکیپیڈیا روز بروز ترقی کررہا ہے، اور نئے نئے احباب اس قافلہ میں شامل ہو کر علمی و تخلیقی سفر میں ہم رکاب ہورہے ہیں۔ جیسے جیسے یہ دائرۃ المعارف ترقی کررہا ہے ویسے ویسے اس کی انتظامی نگہداشت اور ذمہ داریوں میں حساسیت بڑھ رہی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر فعال منتظم کی کمی ہے، جو منتظم ہیں ان میں سے کچھ کافی عرصہ سے لاپتہ ہیں، باقی مختلف وجوہات کی بنا پر روز وقت نہیں دے پاتے ان وجوہات کی بنا پر میں فیصل صاحب (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات) کو منتظمی کے لیے نامزد کررہا ہوں۔

فیصل صاحب اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں ایک کمپنی میں عربی زبان کے مترجم کے طور پر بر سر خدمت ہیں۔ وہ اردو اور عربی دونوں زبانوں پر اچھا خاصا عبور رکھتے ہیں اور اردو ویکی پیڈیا کو ایک دائرۃ المعارف کے طور بنانے پر اضافے میں اپنا کافی وقت صرف کرتے ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھا گیا ہے کہ انہیں انتظامی ارکان میں شامل کیا جائے تاکہ اردو ویکی پیڈیا کی ترقی میں وہ اور فعال انداز میں تعاون کر سکیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:57، 5 اگست 2019ء (م ع و)

یہ رائے شماری 05 اگست سے شروع ہو کر 15 اگست تک جاری رہے گی۔ آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔
تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔

سوالات برائے فیصل صاحب

جناب فیصل صاحب! ویکیپیڈیا پر اپنی گرانقدر خدمات پیش کرنے پر انتہائی شکریہ۔ امید ہے کہ درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمانے کے لیے آپ اپنا کچھ وقت ہمیں عنایت فرمائیں گے۔ آپ کے جوابات سے رائے شماری میں شریک صارفین کو رائے دہی میں آسانی ہوگی:
1. دائرۃ المعارف میں عموماً آپ کن انتظامی امور کی انجام دہی کا ارادہ رکھتے ہیں؟
2. آپ کی شراکتوں یا تحریر کردہ مضامین میں سے کوئی چیز آپ کے لیے لائق فخر ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟
3. دائرۃ المعارف میں ماضی میں جاری کسی گفتگو میں آپ حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں صارفین کو کس قسم کا رویہ اپنانا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟
4. کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔

ہمیں اس قابل سمجھنے کے لئے آپ کا انتہائی شکریہ۔ ویکیپیڈیا گرچہ ایک آزاد پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کسی کو ترمیم کی اجازت ہے مگر بعض دفعہ کچھ ایسی مشکلات پیش آتی ہیں جہاں منظمین کا سہارا لینا پڑتا ہے اور چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتظیمین کم ہیں اور فعال صرف چند لہذا جس سرعت اور تسلسل سے اردو ویکیپیڈیا اپڈیٹ ہونا چاہئے وہ نہیں ہوپاتا ہے۔ذیل میں جواب حاضر ہے۔
1۔ دائرۃ المعارف ہمارا مقصد زیادہ سے زیادہ مواد فراہم کرنا ہے تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر مضامین اور متن کی ایک اچھی خاصی تعداد ہو۔ ہمارا ماننا ہیکہ فی الحال اردو ویکیپیڈیا کو کثرت مضامین اور زیادہ سے زیادہ موضوعات پراچھی مقدار میں مواد کی ضرورت ہے۔ س کے علاوہ نئے صارفین کی تشکیل کرنا اور اس کے لئے یونیورسٹیوں میں پروگرام کرنے کا بھی ارادہ ہے۔ ایک کوشش یہ بھی ہیکہ اردو جاننے والوں اردو ویکیپیڈیا سے واقف کرایا جائے اور انہیں یہ بور کرایا جائے کہ وہ بھی چاہیں تو اردو ویکیپیڈیا پر ترمیم کر اردو کی خدمت میں اپنا حصہ ادا کر سکتے ہیں۔
2۔ میں نے ہمیشیہ کوشش کی ہیکہ انگریزی یا عربی سے مواد کا ترجمہ کروں اور اب تک یہی کوشش جاری ہے۔ میں نے تمام تر مضامین خود ترجمہ کئے ہیں اور مشینی ترجمہ سے اردو ویکیپیڈیا کو پاک کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایک کوشش اردو ویکیپیڈیا کو وہ موضوعات دینے کی ہے جو عموما اردو قارئین کو کہیں دستیاب نہ ہوں۔ میری یہ بھی کوشش رہتی ہیکہ مضمون چند سطری نہ ہو بلکہ اس پر خاطر خواہ مواد پیش کر دیا جائے تاکہ مضمون ادھورا اور صفحہ نا مکمل نہ لگے۔ ایک اور کوشش منتخب اور بہتر مضامین کی کثرت پر ہے۔ کل تخلیق کردہ مضامین کی فہرست یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ میری کوشش رہتی ہیکہ حالیہ واقعات پر مضامین بنتے رہیں جیسے ترکی کے عام انتخابات، 2018ء، بھارت کے عام انتخابات، 2019ء، پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء، شیلا دکشت، کروناندھی اور اس طرح ایک طویل فہرست ہے۔ ویسے ہمارا ہر ایک مضمون ہمارے لئے اہم ہے۔ ایک منصوبہ تمام زبانوں کے ویکیپیڈیا کا ترجمہ تعارف بھی ہےجو کچھ عرصہ کے رکا ہوا ہے جلد ہی ہورا کرنے کا ارادہ ہے۔
3۔ میں نے کچھ رائے شماریوں میں حصہ لیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ رائے شماری میں غیر جانب داری سب سے اہم ہے۔ میری کوشس رہتی ہیکہ فیصلہ ہمیشہ وہ لئے جائیں جو دائرۃ المعارف کے حق میں بہتر ہو اور اس سے بھی آگے بڑھ کر کہنا چاہوں گا اردو کے حق میں بہتر ہو۔ میں مستقبل میں بھی ہمیشہ غیر جاب دار رہوں گا۔
4۔ سب سے پہلے شعیب بھائی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیں اردو ویکیپیڈیا سے واقف کرایا بلکہ میری ہر ممکن مدد کی۔ چند سطور ان کا احاطہ نہیں کرسکتی ہیں۔ حماد سعید نے بھی کافی کچھ سکھایا ہے اور ان کی ذہانت اور دائرۃ المعارف پر ان کی کاوشیں قابل رشک ہیں، مزمل بھائی اور طاہر بھائی اور ان کے علاوہ عبید رضا اور آغا جہانگیر سب ہی اس چھوٹے سے باغیچہ کے لہلہاتے پھول ہیں جن کی خوشبو سے ہماری چھوٹی سی دنیا معطر رہتی ہے اور شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

تائید

  1. تائید بطور تجویز کنندہ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:57، 5 اگست 2019ء (م ع و)
  2. تائید برائے معتدل ویکی صارف— ابن سعید تبادلہ خیال 16:36، 5 اگست 2019ء (م ع و)
  3. تائید Dr. Hamza Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:52، 5 اگست 2019ء (م ع و)
  4. تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21، 5 اگست 2019ء (م ع و)
  5. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 6 اگست 2019ء، بوقت 12 بج کر 19 منٹ (بھارت)

تنقید

تبصرہ

نتیجہ