"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دسویں صدی کی عربی کتب+زمرہ:نویں صدی کی عربی کتب
سطر 6: سطر 6:


[[زمرہ:حدیث]]
[[زمرہ:حدیث]]
[[زمرہ:دسویں صدی کی عربی کتب]]
[[زمرہ:سنی کتب احادیث]]
[[زمرہ:سنی کتب احادیث]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[زمرہ:کتب حدیث]]
[[زمرہ:کتب حدیث]]
[[زمرہ:نویں صدی کی عربی کتب]]

نسخہ بمطابق 03:17، 24 اگست 2019ء

المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبد اﷲ محمد بن عبد اﷲ حاکم نیشاپوریالحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔