"دنیا کی قدیم ترین تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''دنیا کی قدیم ترین تاریخ''' یا '''تاریخ ہیروڈوٹس''' [[مغرب]] کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے جسے [[ہیروڈوٹس]] نے [[یونانی زبان]] کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ [[بحیرہ روم]] اور [[مغربی ایشیا]] میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص [[ہخامنشی سلطنت]] کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں [[فارس ۔ یونانی جنگیں|ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں]] کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔
'''دنیا کی قدیم ترین تاریخ'''

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
*
*

نسخہ بمطابق 17:04، 27 اگست 2019ء

دنیا کی قدیم ترین تاریخ یا تاریخ ہیروڈوٹس مغرب کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے جسے ہیروڈوٹس نے یونانی زبان کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ بحیرہ روم اور مغربی ایشیا میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص ہخامنشی سلطنت کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات