"دنیا کی قدیم ترین تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ہیروڈوٹس
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فارس یونانی جنگوں کے متعلق کتب تواریخ
سطر 17: سطر 17:


[[زمرہ:تہذیب سے متعلق کتابیں]]
[[زمرہ:تہذیب سے متعلق کتابیں]]
[[زمرہ:فارس یونانی جنگوں کے متعلق کتب تواریخ]]
[[زمرہ:ہیروڈوٹس]]
[[زمرہ:ہیروڈوٹس]]

نسخہ بمطابق 17:19، 27 اگست 2019ء

دنیا کی قدیم ترین تاریخ
مصنفہیروڈوٹس
مترجمیاسر جواد
ملکیونان
زبانقدیم یونانی
صنفتاریخ
ناشرنگارشات
تاریخ اشاعت
440 ق م

دنیا کی قدیم ترین تاریخ یا تاریخ ہیروڈوٹس مغرب کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے[1] جسے ہیروڈوٹس نے یونانی زبان کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ بحیرہ روم اور مغربی ایشیا میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص ہخامنشی سلطنت کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔

حوالہ جات

  1. Arnold, John H. (2000). History: A Very Short Introduction. Oxford University Press. 17. ISBN 0-19-285352-X.