"دنیا کی قدیم ترین تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
اضافہ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
}} |
}} |
||
'''دنیا کی قدیم ترین تاریخ''' یا '''تاریخ ہیروڈوٹس''' ({{lang-el|Ἱστορίαι}}) [[مغرب]] کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے<ref>Arnold, John H. (2000). ''History: A Very Short Introduction''. Oxford University Press. 17. ISBN 0-19-285352-X.</ref> جسے [[ہیروڈوٹس]] نے [[یونانی زبان]] کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ [[بحیرہ روم]] اور [[مغربی ایشیا]] میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص [[ہخامنشی سلطنت]] کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں [[فارس ۔ یونانی جنگیں|ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں]] کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔ |

علاوہ ازیں اس کتاب میں سندھ اور پنجاب سے لے کر یونان تک کے ممالک، فارس اور یونان کی تہذیبی اور سیاسی روایتوں، قدیم یورپ اور ایشیا کے ثقافتی اور مذہبی رسم و رواج، مُردوں کو حنوط کرنے کے مصری طریقوں، ان کے بادشاہوں، رانیوں، جنگوں اور حکومتوں کے متعلق بیش بہا معلومات درج ہیں۔ اس اہم تاریخ کا اردو ترجمہ اردو کے معروف مترجم [[یاسر جواد]] نے کیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے دو ہزار سے زائد وضاحتی حواشی بھی شامل کتاب کیے ہیں۔ |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 17:25، 27 اگست 2019ء
مصنف | ہیروڈوٹس |
---|---|
مترجم | یاسر جواد |
ملک | یونان |
زبان | قدیم یونانی |
صنف | تاریخ |
ناشر | نگارشات |
تاریخ اشاعت | 440 ق م |
دنیا کی قدیم ترین تاریخ یا تاریخ ہیروڈوٹس (یونانی: Ἱστορίαι) مغرب کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے[1] جسے ہیروڈوٹس نے یونانی زبان کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ بحیرہ روم اور مغربی ایشیا میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص ہخامنشی سلطنت کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔
علاوہ ازیں اس کتاب میں سندھ اور پنجاب سے لے کر یونان تک کے ممالک، فارس اور یونان کی تہذیبی اور سیاسی روایتوں، قدیم یورپ اور ایشیا کے ثقافتی اور مذہبی رسم و رواج، مُردوں کو حنوط کرنے کے مصری طریقوں، ان کے بادشاہوں، رانیوں، جنگوں اور حکومتوں کے متعلق بیش بہا معلومات درج ہیں۔ اس اہم تاریخ کا اردو ترجمہ اردو کے معروف مترجم یاسر جواد نے کیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے دو ہزار سے زائد وضاحتی حواشی بھی شامل کتاب کیے ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ Arnold, John H. (2000). History: A Very Short Introduction. Oxford University Press. 17. ISBN 0-19-285352-X.