"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
3 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← طلبہ، کیے، طلبہ، کیا گیا، دیے، کر دیا، ہو گئے، کر لیا؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← طلبہ، کیے، طلبہ، کیا گیا، دیے، کر دیا، ہو گئے، کر لیا؛ تزئینی تبدیلیاں)
* 5 جون 1968 کو لاس اینجلس، کیلی فورنیا (Los Angeles, California) میں رابرٹ کینیڈی کو (Jordanian Sinhan Bishara Sirhan) نے گولی ماردی رابرٹ کینیڈی 6 جون کو انتقال کر گئے۔
 
* یکم جون 1969 کو کیلی فورنیا ( California) میں بلیک پینتھر پارٹی کے ہیڈ کواٹر پر فائرنگ سے 13 پولیس والے زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔
 
* 7 اگست 1969 کو نیویارک سٹی، نیویارک (New York City, New York) میں میرین مڈل لینڈ بلڈنگ میں بمباری کے نتیجہ میں 20 افراد زخمی ہوئے۔
* 30 مارچ 1981 کو واشنگٹن ڈی سی( Washington, DC)میں صدر رونالڈ ریگن کو ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی اس سانحہ میں صدر رونالڈ ریگن سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔
 
* 25 ستمبر 1982 کو ولکس باریر، پنسلوانیا(Wilkes-Barre, Pennsylvaniaٌ) میں فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک کر دیئےدیے گئے۔
 
* 18 جولائی 1984 کو سان یذڈورو، کیلیفورنیا(San Ysidro, California) میں میک ڈونلڈ ریستوران پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔
* 9 سے 19 ستمبر 1984 تک ڈیلاس، اورگن (Dalles, Oregonٌ) میں بھگوان شری رنجیت کے 751 پیرو کار ایک ریستوران میں سالمونیلا پوائزنگ (فوڈ پوائزنگ) کا شکار ہوئے کسی نے ان کی خوراک میں زہر ملا دیا تھا۔
 
* 16 مئی 1986 کو کوکیویل، وومنگ(Cokeville, Wyoming) میں آریان قوم سے تعلق رکھنے والے دو ارکان نے ایلیمنٹری اسکول کے 150 طلباءطلبہ اور اساتذہ کو یرغمال بنا لیا بم حادثاتی طور پر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور 79 افراد بچوں سمیت زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔
 
* 20 اگست 1986 کو ایڈمنڈ، اوکلاہوما(Edmond, Oklahoma) میں پوسٹ آفس میں پوسٹ آفس کے ملازم کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں 15 افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔
 
* 31 دسمبر 1986 کو سان جوآن، پورٹو ریکو(San Juan, Puerto Rico)میں ڈوپونٹ پلازا ہوٹل( Dupont Plaza Hotel) تین ملازمیں نے ہوٹل انتظامیہ سے تنازع کے نتیجہ میں ہوٹل میں آگ لگا دی جس سے 97 افراد ہلاک اور 140 افراد زخمی ہو گئے اس سانحہ کے وقت بہت اسے افراد ہوٹل کے کیسینو میں موجود تھے۔
* 26 فروری 1993 کو نیویارک سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے گیراج میں بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک اور 1040 زخمی ہوئے۔
 
* 14 دسمبر 1993 کو گارڈن سٹی، نیویارک(Garden City, New York) میں لانگ آئس لینڈ ٹرین (Long Island train) پر کولین فرگوسن کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* یکم مارچ 1994 کو نیویارک سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں ایک شخص کی فائرنگ سے ایک یہودی طالب علم ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔
* 27 جولائی 1996 کو (اٹلانٹا، جارجیا) میں سمر اولمپک کھیلوں میں رات کے کنسرٹ میں پائپ بم دھماکا ہوا جس میں دو افراد ہلاک جبکہ 110 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 24 فروری 1997 کو نیویارک سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں فلسطینی گن میں نے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کرلیا۔کر لیا۔
 
* 23 مارچ 1998 کو جونزبورو، آرکنساس(Jonesboro, Arkansasٌ) میں مڈل اسکول میں دو طالب علموں کی فائرنگ سے چار طالب علم اور ایک ٹیچر ہلاک ہو گئے جبکہ 9 طلباءطلبہ اور دو افراد زخمی ہوئے۔
 
* 21 مئی 1998 کو اسپرنگ فیلڈ، اورگن(Springfield, Oregon) میں رہائش گاہ اور اسکول پر فائرنگ کے حملہ میں 4 افراد ہلاک اور 25 افراد زخمی ہوئے۔
* 31 اکتوبر 1999 کو اٹلانٹک اوقیانوس، میساچیٹس(Atlantic Ocean, Massachusettsٌ) میں مصر کی ایئر فلائٹ بوئنگ 767 کے پائلٹ نے جہاز کا انجن بند کر دیا اور جہاز کا رخ زمین کی طرف کر دیا جس کے نتیجہ میں جہاز تباہ ہو گیا اور 217 افراد ہلاک ہو گئے <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/19991031a.html</ref>
 
* 11 ستمبر 2001 کو نیویارک سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں دہشت گردوں نے دو اغواشدہ طیاروں کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارت سے ٹکرا دیا جس کے نتیجہ میں 2759 افراد ہلاک اور 8700 افراد زخمی ہو گئے اور عمارت تباہ ہو گئی۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20010911a.html</ref>
 
* 11 ستمبر 2001 کو آرلنگٹن، ورجینیا(Arlington, Virginia) میں پنٹاگون کی عمارت سے دہشت گردوں نے اغوا شدہ ٹکرا دیا جس کے نتیجہ میں 189 افراد ہلاک اور 200 افراد زخمی ہو گئے، <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20010911a.html</ref>
* 9 اکتوبر 2001 کو واشنگٹن ڈی سی(Washington, DC) میں انتھراکس بیماری کے بیکٹیریا سے آلودہ خطوط لوگوں کو بھیجے گئے جس کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے اور سات افراد ہسپتال پہنچ گئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/anthrax.html</ref>
 
* 4 جولائی 2002 کو لاس اینجلس، کیلی فورنیا(Los Angeles, California) میں ایک مصری گن میں نے لاس اینجلس ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اور دو اسرائیلیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا۔کر دیا۔
 
* 3 اکتوبر 2002 کو اسپن ہل، میری لینڈ(Aspen Hill, Maryland) میں بیلٹ وے سنائپر کی طرف سے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ہو گئے۔
 
* 8 جولائی 2003 کو مرڈیان، مسیسپی(Meridian, Mississippi) فائرنگ کے حملہ میں سات افراد ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
* 28 جولائی 2006 کو سیٹل، واشنگٹن(Seattle, Washington) میں ایک مسلم دہشت گرد نے یہودی خواتین پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک اور 5 زخمی ہو گئیں۔
 
* 27 ستمبر 2006 کو بیلی، کولوراڈو(Bailey, Colorado)ہائی اسکول میں طلباءطلبہ کو یرغمال بنا لیا گیا اور فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔
 
* 2 اکتوبر 2006 کو نکل مائنس، پنسلوانیا(Nickel Mines, Pennsylvania) میں اسکول ہائوس میں یرغمال بنائے گئے لوگوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک پانچ زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20061002a.html</ref>
* 10 مارچ 2009 کو البامہ(Alabama) میں سمسون اور جنیوا کے کاروباری علاقوں اور رہائش گاہوں میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 11 افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 3 اپریل 2009 کو بنگہمٹن، نیویارک(Binghamton, New York) میں تارکین وطن کے مرکز پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 14 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
 
* 5 نومبر 2009 کو فورٹ ہڈ، ٹیکساس(Fort Hood, Texas) میں فوجی تیاری کے مرکز پر فائرنگ سے حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20091105a.html</ref>
* 14 اگست 2012 کو ایک تفتیشی حملہ میں لاپلیس، لوئیزا(LaPlace, Louisiana) میں 2 افراد ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
 
* 15 اپریل 2013 کو بوسٹن ، میساچوسٹس۔(Boston, Massachusetts) میں دہشت گردوں کی طرف سے دو بم دھماکے کئےکیے گئے جس کے نتیجہ میں ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوئے اور آٹھ بچوں سمیت 264 افراد زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20130415a.html</ref>
 
* 16 ستمبر 2013 کو واشنگٹن ڈی سی(Washington, DC) میں نیوی یارڈ میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد یلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔
* 20 دسمبر 2014 کو نیو یارک سٹی ، نیو یارک۔(New York City, New York) میں ایک حملہ آور نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو پولیس آفیسر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20141220a.html</ref>
 
* 17 جون 2015 کو چارلسٹن ، جنوبی کیرولائنا(Charleston, South Carolina) میں بائبل کے بائبل کے مطالعاتی گروپ پر ایمانوئل افریقی میتھوڈسٹ ایپسکوپل چرچ پر بندوق بردار نے 9 افراد کو ہلاک کردیا۔جبکہکر دیا۔جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20150617a.html</ref>
 
* یکم اکتوبر 2015 کو روزبرگ ، اوریگون۔(Roseburg, Oregon) امپکو کمیونٹی کالج میں فائرنگ کے حملے میں 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔ شوٹر نے خود کو ہلاک کردیا۔کر دیا۔
 
* 27 نومبر 2015 کو کولوراڈو اسپرنگس ، کولوراڈو۔(Colorado Springs, Colorado)میں ایک گن میں نے پلانٹ پیرنٹ کلینک کے باہر دو عام شہریوں اور ایک پولیس والے کو ہلاک کر دیا جبکہ 4 شہری اور 5 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20151127a.html</ref>
 
* 2 دسمبر 2015 کو سان برنارڈینو ، کیلیفورنیا۔(San Bernardino, California) میں کاؤنٹی کے ملازمین کی میٹنگ اور کرسمس پارٹی میں دو حملہ آوروں نے 14 کو ہلاک اور 21 کو زخمی کردیا۔کر دیا۔ دونوں حملہ آور گھنٹوں بعد پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے تھے جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20151202a.html</ref>
 
* 12 جون 2016 کو اورلینڈو ، فلوریڈا۔(Orlando, Florida) میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 50 افراد ہلاک اور 53 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 7 جولائی 2016 کو ڈلاس ، ٹیکساس(Dallas, Texas) میں احتجاجی ریلی میں سنائپر (sniper) حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ، 8 پولیس افسران اور 2 شہری زخمی حملہ آور پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
 
* 17 جولائی 2016 کو بیٹن روج ، لوزیانا۔(Baton Rouge, Louisiana) میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ، 3 پولیس اہلکار زخمی جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔کر دیا۔
 
* 17 ستمبر 2016 کو سینٹ کلاؤڈ ، مینیسوٹا۔(Saint Cloud, Minnesota) میں شاپنگ مال میں چھریوں کے حملے میں ایک 15 سالہ بچی سمیت 10 زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔کر دیا۔
 
* 17 ستمبر 2016 کو نیو یارک سٹی ، نیویارک۔(New York City, New York) میں مین ہیٹن میں سڑک پر بم دھماکے میں 29 افراد زخمی اضافی بم مین ہٹن اور قریبی نیو جرسی کے دیگر مقامات پر پائے گئے لیکن محفوظ طریقے سے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
 
* 28 نو،بر 2106 کو کولمبس ، اوہائیو(Columbus, Ohio) میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں طلباطلبہ پر گاڑیوں کا حملہ ، جس کے بعد ڈرائیور نے لوگوں پر چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔اسکر دیا۔اس واقعہ میں شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوئے۔
 
* 6 جنوری 2017 کو فورٹ لاؤڈرڈیل ، فلوریڈا۔(Fort Lauderdale, Florida) میں فورٹ لاؤڈرڈیل ہوائی اڈے پر فائرنگ کا حملہ؛ 5 ہلاک ، 6 زخمی؛ ایئر پورٹ سے 12،000 افراد کو نکالا گیا۔
* 12 اگست 2017 کو چارلوٹز ویل ، ورجینیا۔(Charlottesville, Virginia) میں احتجاجی مظاہرین پر گاڑیاں چڑھا دی گئیں جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 24 ستمبر 2017 کو چرچ کی خدمت پر معمور افراد پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور حملہ آور سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* یکم اکتوبر 2017 کو لاس ویگاس ، نیواڈا۔(Las Vegas, Nevada) میں کنسرٹ پر سنائپر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 59 افراد ہلاک اور 527 افراد زخمی ہوئے ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس آفیسر اور دو کنیڈین شہری بھی شامل تھے جبکہ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔کر لیا۔
 
* 31اکتوبر 2017 کو نیو یارک سٹی ، نیویارک۔(New York City, New York) میں حملہ آور نے موٹر سائیکل کو گاڑی میں گھسا دیا۔ جس کے نتیجہ میں میں 8 افراد ہلاک (5 ارجنٹائن کے شہری اور 1 بیلجئیم شہری شامل تھے) ، پھر اسکول بس میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 4 زخمی ہوگئےہو گئے (2 بچوں سمیت)۔ حملہ آور کو گولی مار کر زخمی کردیاکر دیا گیا۔ <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20171031a.html</ref>
 
* 5 نومبر 2017 کو سدرلینڈ اسپرنگس ، ٹیکساس۔(Sutherland Springs, Texas) میں عبادت کے دوران چرچ پر حملہ کیاگیا۔؛کیا گیا۔؛ ہلاکتوں میں 9 بچے ہلاک اور کم سے کم 4 بچے زخمی ہوئے۔ حملہ آور کو گولی مار دی گئی جو بعد میں ہلاک ہو گیا گیا۔
 
* 14 فروری 2018 کو پارک لینڈ ، فلوریڈا۔(Parkland, Florida) میں ایک سابقہ طالب علم ایک ہائی اسکول میں داخل ہوا ، جس نے فائرنگ کرکے 14 طلباءطلبہ اور 3 عملے کے افراد کو ہلاک کردیا۔کر دیا۔ 25 دیگر زخمی ہوئے۔
 
* 2 مارچ 2018 کو آسٹن ، ٹیکساس۔(Austin, Texas) میں آسٹن کے علاقے میں ایک سے زیادہ پیکیج بم دھماکے: 2 مارچ کو ایک گھر پر بم دھماکے میں 1 ہلاک 12 مارچ کو گھروں پر ہوئے دو بم دھماکوں میں ایک 17 سالہ بچی ہلاک اور دو بالغ افراد زخمی ہوئے۔ 18 مارچ کو رہائشی فٹ پاتھ پر بم دھماکے میں 2 زخمی 20 مارچ کو شیرٹز میں شپنگ کی سہولت پر پیکیج دھماکے میں 1 زخمی 21 مارچ کو بمبار نے دھماکے میں خود کو ہلاک کردیاکر دیا ، ایک پولیس اہلکار کو بھی زخمی کردیا۔کر دیا۔
 
* 18 مئی 2018 کو سانٹا فی ، ٹیکساس(Santa Fe, Texas) میں ہائی اسکول میں ایک طالب علم کی فائرنگ کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 27 اکتوبر 2018 کو پِٹسبرگ ، پنسلوانیا۔(Pittsburgh, Pennsylvania) میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یہودی نمازیوں پر فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ 11 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوئے زخمی ہونے والوں میں 4 پولیس افسر شامل تھے۔ دہشت گرد کو گولی مار کر گرفتار کرلیاکر لیا گیا۔
 
* 7 نومبر 2018 کو تھائوزنڈ اوکس ، کیلیفورنیا۔(Thousand Oaks, California) میں بار میں فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔کر لیا۔
 
 
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی