"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
188 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
* 29 دسمبر 1975 کو نیویارک سٹی، نیویارک (New York City, New York) میں لا گارڈیا ائیر پورٹ (La Guardia Airport) پر ایک لاکر میں بم دھماکا ہوا جس میں 11 افراد ہلاک 25 زخمی ہوئے۔ اس دھماکے کا شک کروشیا کے قوم پرستوں پر کیا گیا۔
 
* 21 ستمبر [[1976]] کو واشنگٹن ڈی سی (Washington, DC) میں دو [[چینی]] باشندوں کو کار بمبنگ میں قتل کر دیا گیا۔
 
* 9 [[مارچ]] 1977 کو [[حنفی]] [[مسلم]] عسکریت پسندوں نے [[واشنگٹن ڈی سی]] (Washington, DC) تین [[عمارتوں]] پر قبضہ کر لیا اور 134 افراد کو 39 [[گھنٹے]] تک یرغمال بنائے رکھا۔
 
* 3 نومبر [[1979]] کو [[شمالی کیرولینا]] (North Carolina) میں ایک احتجاج میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک اور 11 افراد ہلاک ہوئے۔
 
* 15 [[نومبر]] 1979 کو شکاگو،[[شکاگو]]، الیوینس (Chicago, Illinois) میں بم کی وجہ سے امریکن ایئر لائن میں [[دھواں]] بھر گیا [[طیارے]] کو محفوط طریقے سے [[زمین]] پر اتار لیا گیا دھویں کی وجہ سے بارہ افراد متاثر ہوئے۔
 
* یکم [[دسمبر]] 1979 کو سبانا سیکا، پورٹو ریکو(Sabana Seca, Puerto Rico) میں نیوی کی [[بس]] پر حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔
 
* 30 [[مارچ]] [[1981]] کو واشنگٹن ڈی سی( Washington, DC)میں [[صدر]] [[رونالڈ ریگن]] کو ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی اس سانحہ میں صدر رونالڈ ریگن سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔
 
* 25 [[ستمبر]] [[1982]] کو ولکس باریر، [[پنسلوانیا]](Wilkes-Barre, Pennsylvaniaٌ) میں فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک کر دیے گئے۔
 
* 18 [[جولائی]] [[1984]] کو سان یذڈورو، [[کیلیفورنیا]](San Ysidro, California) میں میک ڈونلڈ [[ریستوران]] پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔
 
* 9 سے 19 ستمبر 1984 تک ڈیلاس،[[ڈیلاس]]، اورگن (Dalles, Oregonٌ) میں [[بھگوان]] شری رنجیت کے 751 پیرو کار ایک ریستوران میں سالمونیلا پوائزنگ (فوڈ پوائزنگ) کا شکار ہوئے کسی نے ان کی [[خوراک]] میں زہر ملا دیا تھا۔
 
* 16 مئی [[1986]] کو کوکیویل، وومنگ(Cokeville, Wyoming) میں آریان [[قوم]] سے تعلق رکھنے والے دو ارکان نے ایلیمنٹری [[اسکول]] کے 150 طلبہ اور اساتذہ کو یرغمال بنا لیا بم حادثاتی طور پر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور 79 افراد بچوں سمیت زخمی ہو گئے۔
 
* 20 اگست 1986 کو ایڈمنڈ، اوکلاہوما(Edmond, Oklahoma) میں [[پوسٹ آفس]] میں پوسٹ آفس کے [[ملازم]] کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں 15 افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 31 [[دسمبر]] [[1986]] کو سان جوآن، پورٹو ریکو(San Juan, Puerto Rico)میں ڈوپونٹ پلازا [[ہوٹل]]( Dupont Plaza Hotel) تین ملازمیں نے ہوٹل انتظامیہ سے تنازع کے نتیجہ میں ہوٹل میں [[آگ]] لگا دی جس سے 97 افراد ہلاک اور 140 افراد زخمی ہو گئے اس سانحہ کے وقت بہت اسے افراد ہوٹل کے کیسینو میں موجود تھے۔
 
* 25 [[مارچ]] [[1990]] کو [[نیویارک]] سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں ایک سوشل کلب میں [[آگ]] لگا دی گئی جس کے نتیجہ میں 87 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 18 جون 1990 کو (جیکسن ویل، [[فلوریڈا]]) میں جی ایم اے سی آفس (GMAC office) میں فائرنگ کے نتیجہ میں دس افراد ہلاک اور چار افراد زخمی ہوئے۔
 
* 16 [[اکتوبر]] [[1991]] کو لوبی ریستوران(Luby restaurant) میں فائرنگ کے حملہ میں 24 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 27 اپریل سے دو مئی 1992 تک لاس اینجلس، کیلی فورنیا(Los Angeles, California) میں بدترین سیاہ فسادات ہوئے جس کے نتیجہ میں 58 افراد ہلاک اور 4000 ہزار زخمی ہوئے۔
720

ترامیم

فہرست رہنمائی