"کفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
3 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← ہیں، ہم، دراصل، پروا، ہمارے، اور، جس، تماشا، ہے، ہوتا، گئی، کئی، لیے، ہی؛ تزئینی تبدیلیاں)
م (خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
6- اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ ۖ كَمَثَلِ غَيْثٍ أَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَاهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَكُونُ حُطَامًا ۖ وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَغْفِرَةٌ مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٌ ۚ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ( الحدید-20)
جان لو کہ دراصل دنیا کی زندگی کھیل تماشا ہے اور زیب وزینت اور آپس میں تفاخر اور مال و اولاد کی کثرت کی جستجو ہے جیسے مثال بارش کی کہ اس کے نتیجے میں اگنے والی روئیدگی ” کسانوں ” کو بہت خوش کن لگتی ہے ، پھر وہ کھیتی پک جاتی ہے چنانچہ تو اس کو دیکھتا ہے زرد رنگ کی پھر گاہ کر بھس بنا لی جاتی ( کھیتی کا انجام تو یہیں پر ھو گیا جبکہ ) انسان کوآخرت میں شدید عذاب یا اللہ کی جانب سے مغفرت و رضا کا معاملہ درپیش ہے اور دنیا کہ زندگی دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں ،،
اس میں کسان کوکافر کہا گیا ہے اس کے بیج دبانے کے فعل کی نسبت سے ، اور یہ شکر کے متضاد استعمال ھوا ہے ،،
7- وَقُلِ الْحَقُّ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا ۚ وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاءٍ كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ ۚ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءَتْ مُرْتَفَقًا ( الکہف- 29)
اور کہہ دیجئے کہ تمہارے رب کی طرف سے حق پیش کر دیا گیا ہے سو جو چاھے وہ ایمان لے آئے لے اور جو چاھے وہ کفر کر دے ،، یہاں کفر ایمان کے بالمقابل آیا ہے ، اس میں بھی کفر کرنے والے کو آخرت کے عذاب سے ڈرایا گیا ہے دنیا میں کسی سزا کا ذکر نہیں
104,201

ترامیم

فہرست رہنمائی