"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سوانح: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{خانہ معلومات شخصیت|name=حفصہ بنت عمر|image=تخطيط كلمة حفصة بنت عمر.png|alt=|caption=|birth_name=|birth_date=18 سال قبل [[ہجرت]]/ [[604ء]]|birth_place=[[مکہ مکرمہ]]، [[حجاز]]، موجودہ [[المکہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|death_date=ماہِ [[شعبان]] [[45ھ]]/ ماہِ [[اکتوبر]] [[665ء]]<br/> (مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)|death_place=[[مدینہ منورہ]]، [[حجاز]]، [[خلافت امویہ]]، موجودہ [[المدینہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|nationality=عرب|other_names=|occupation=|known_for=[[امہات المؤمنین]]|spouse=[[خنیس بن حذافہ]] ([[اگست]] [[624ء]])<br/> [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] ([[جنوری]] [[625ء]]–[[8 جون]] [[632ء]])|children=|parents=[[عمر بن خطاب]] (والد)،<br/>[[زینب بنت مظعون]] (والدہ)|relatives=|resting_place=[[جنت البقیع]]، [[مدینہ منورہ]]، [[سعودی عرب]]}} '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>
| حفصہ بنت عمر =
}}

'''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>


== سوانح ==
== سوانح ==

نسخہ بمطابق 04:49، 28 ستمبر 2019ء

حفصہ بنت عمر
(عربی میں: حَفْصَة بِنْتْ عُمَرْ بْنْ اَلْخَطَّابْ اَلْعَدَوِيَّة اَلْقُرَشِيَّة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 604ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات اکتوبر665ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات خنیس بن حذافہ (–اگست 624)
محمد بن عبداللہ (جنوری 625–8 جون 632)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عمر ابن الخطاب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زینب بنت مظعون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حفصہ بنت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں [1]

سوانح

آپ عمر فاروق کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں [1] آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ زید بن ثابت نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حفصہ کے پاس امانت رکھا تھا۔ عثمان نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔ اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا

اسلام اور ہجرت

ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن حذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی[1]

نکاح

ان کی پہلی شادی خنیس بن خذافہ سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔[1] حفصہ نے ان کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور مدینہ واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔

وفات

سیدہ حفصہ نے امیر معاویہ کے عہد خلافت میں شعبان45ھ ( 665ء ) مدینہ میں وفات پائی۔ مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی
مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین