"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
{{مجموعہ احادیث}}
'''المستدرک علی الصحیحین'''، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام [[حاکم نیشاپوری|ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپور]]ی نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روایت کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا، امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔
'''المستدرک علی الصحیحین'''، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام [[حاکم نیشاپوری|ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپور]]ی نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روات کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا،<ref>"الباحث الحثيث بشرح اختصار علوم الحديث" لإبن كثير</ref> امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔


کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔
کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔

نسخہ بمطابق 11:00، 23 اکتوبر 2019ء

المستدرک علی الصحیحین، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روات کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا،[1] امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔

کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔

حوالہ جات

  1. "الباحث الحثيث بشرح اختصار علوم الحديث" لإبن كثير
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔