"اقراص خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
16 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اقراص خون (صفیحہ) (بہ الفاظ انگریزی Blood Platelets) خون میں موجود ہوتے ہیں جن کو ہم خون کی ٹکیاں بھی کہہ سکتے ہیں۔ جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ خون میں [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات]] اور [[سفید خونی خلیہ|سفید ذرات]] ہوتے ہیں اسی طرح خون میں اقراص بھی پائے جاتے ہیں جو ہڈی کے گودے میں بنتے ہیں۔ یہ [[سفید خونی خلیہ|سفید ذرات]] کی طرح بے رنگ ہوتے ہیں تاہم ان کی شکل [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات]] کی طرح طشتری نما ہوتی ہے اور جسامت میں [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات]] کا ایک تہائی ہوتے ہیں۔ ایک مکعب [[ملی میٹر]] میں ان کی تعداد قریب قریب اڑھائی لاکھ ہوتی ہے۔ یہ خون میں کو جمانے میں مدد دیتے ہیں اور زخمی ہوجانے پر ان میں سے خاص قسم کا مادہ خارج ہوتاہے جو خون کو دہی کی طرح جما دیتا ہے۔
 
==پلیٹلیٹس کیا ہوتے ہیں؟==
 
پلیٹلیٹس کیا ہوتے ہیں؟==
پلیٹلیٹس انسان کے خون کے اندر گردش کرتے پلیٹ کی شکل کے چھوٹے چھوٹے ذرے ہوتے ہیں جن کے گرد جھلی ہوتی ہے۔ ان کا کام جسم سے خون کی انخلا کو روکنا ہوتا ہے۔
 
1,518

ترامیم

فہرست رہنمائی